What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

87817457_3297806080229571_2699511890429607936_n.jpg
 
IMG-20200302-WA0043.jpg


‏کل صبح بینک کی لائن میں کھڑا ہوا تھا
کہ ایک شخص ماسک پہن کر بینک میں
داخل ہواسب لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے........

اچانک ماسک والا بولا بھائی میں کرونا
وائرس کا مریض نہیں بلکہ ڈاکو ہوں
تب جا کر لوگوں کو سکون آیا اور وہ
نارمل ہوئے

 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom