What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

IMG-20200218-WA0062.jpg
IMG-20200218-WA0031.jpg


IMG_20200218_211010.jpg
IMG_20200218_210940.jpg
IMG_20200218_211047.jpg
IMG_20200218_211119.jpg
IMG_20200218_210916.jpg
IMG_20200218_211024.jpg
IMG_20200218_211035.jpg
 
IMG-20200218-WA0086.jpg


نوا آیا اے سوہنیا
جی ہاں جناب شیخ صاحب کے گھر نیا مہمان آیا ہے.. شیخ صاحب ایک بار پھر سے چاچو بن گئے ہیں.
چاچو بن کر مجھے اپنا بچپن یاد آگیا جب میرے چاچو کسی کام سے بائیک ہر جانے لگتے تو میں ضد کرتا کہ میں نے بھی ساتھ جانا ہے.. چاچو جب منع کرتے تو میں رونا شروع کردیتا اور چاچو کو مجبوراً لے کر جانا پڑ جاتا. میرے بار بار ایسا کرنے پر چاچو تنگ آگئے. ایک دن ایسے ہی چاچو کے ساتھ ضد کرکے گیا تو راستے میں بائیک کا پیٹرول ختم ہوگیا. تین کلو میٹر پیدل چل کر چاچو کے ساتھ واپس گھر آیا. اُس دن کے بعد میں نے توبہ کرلی کہ اب چاچو کے ساتھ کہیں نہیں جانا.
جب میں تھوڑا سا بڑا ہوا تو چاچو نے ہنستے ہوئے یاد کرایا کہ اُس دن پیٹرول ختم نہیں ہوا تھا بلکہ جان بوجھ کر بائیک کا پیٹرول نیجے سے بند کر دیا تھا. تاکہ تم دوبارہ ضد نہ کرو
بس اب اپنا بدلہ لینے کے دن آگئے ہیں
اپنے چاچو کے سارے بدلے اپنے بھتیجے سے لونگا
ایویں ای نئی چاچے تے پھوپھیاں بدنام ہوندے.. کوئ نہ کوئ گل ضرور ہوندی اے.



.

IMG-20200218-WA0080.jpg
 

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom