What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1620415429197.png
 
. .
1620429478797.png



آگے لکھنا بھول گئے ایڈمن،
" تاکہ میری نوٹیفکیشن آپکو سب سے پہلے ملے اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک کریں. ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں تب تک کیلیے اجازت دیجیے آپکا اپنا لٹکتا یوٹیوبر
.'
 
Last edited:
. . . . . .
For the last twenty minutes I've been thinking about this picture, whether all of them are laughing or crying
😂
😂
😂
😂
😂
😂



پچھلے بیس منٹس سے اس تصویر کے بارے میں سوچ رہا ہوں کہ یہ سارے ہنس رہے ہیں یا رو رہے ہیں
😂
😂
😂
😂
😂
😂



1620490977831.png
 
.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاضر دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک فوجی صاحب ۔۔ نوکری سے تنگ آگئے۔سوچا ایسا کیا کام کیا جائے جس کی بناء پر مجھے نوکری سے فارغ کردیا جائے ۔
اچانک اُن کے زہن میں ایک ترکیب آئی۔۔ اور انھوں نے اپنے ساتھیوں سے کہنا شروع کردیا کے مجھے دِکھائی دینا بند ہوگیا ہے ۔۔۔۔ لہذا اسے ڈاکٹر کے پاس لیجایا گیا ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے فوجی سے کہا ۔۔۔ کرسی پر بیٹھ جاو تاکہ تمھارا چیک اپ کرسکوں۔۔۔۔
فوجی بولا۔۔۔۔ کونسی کرسی ۔۔مجھے تو کُرسی دکھائی ہی نہیں دے رہی ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے بازوپکڑ کر سیٹ پر بیٹھایا اور پھر کہا ۔۔اب دیوار پر لگے پوسٹر سے چوتھی لائن پڑھ کر سُناو۔۔۔۔۔
فوجی نے جواب دیا۔۔۔ . دیوار کہاں ہے۔۔۔
اب ڈاکٹر نے سوچا جسے دیوار ہی نظر آرہی وہ پوسٹر کیا پڑھے گا۔۔۔۔۔۔۔
خیر ڈاکٹر صاحب نے اسکی رپورٹ بنادی کے یہ شخص بینائی سے محروم ہوگیا لہذا اسے نوکری سے فارغ کرکے گھر بھیج دیا جائے۔۔۔۔۔
وہ جوان رپورٹ ملتے ہی اپنے افسر کے پاس لے گیا ۔اور اسے نوکری سے چُھٹکارہ دے دیا گیا۔۔۔۔۔۔
اب جوان نے گاڑی کی بُکنگ کروائی تو پتا چلا وہ تو رات ایک بجے جاتی ہے۔۔۔۔
فوجی نے سوچا ۔۔۔ابھی تو پانچ ہی بجے ہیں ۔۔وقت گُزاری کے لیے کیوں نا سینما جاکر نئی فلم ہی دیکھ لی جائے۔۔۔۔
وہ جوان سینما جاکر فلم دیکھنے لگا ۔۔۔ جب فلم ختم ہوئی تو سینم ہال کی روشنیاں جلیں تو دیکھا ۔۔وہی ڈاکٹر جس نے اس کا چیک اپ کیا تھا برابر والی کُرسی پربیٹھا تھا ۔۔۔ اب ڈاکٹر کی نظر بھی فوجی جوان پر پڑی اور ڈاکٹر چونک کر بولا تم یہاں کیا کررہے ہو ۔۔۔
فوجی نے انجان بنتے ہوئے ۔۔۔ حاضر دماغی کا ثبوت دیتے ہوئے۔۔۔ انتہائی معصومیت سے پوچھا۔۔
۔۔۔۔بھائی صاحب یہ گاڑی کب چلے گی کافی دیر سے ایک ہی جگہ کھڑی ہے


............present minded.........

A soldier Tired of the job. He thought what should be done to get fired.
Suddenly a trick came to his mind. And he started telling his colleagues that I had stopped seeing ...
So he was taken to the doctor .
The doctor told the soldier ... Sit in the chair, so I can check you up ...
The soldier said ... Which chair? I can't even see the chair ...
The doctor grabbed his arm and sat him on the seat and then said ... Now read the fourth line from the poster on the wall .
The soldier replied ... . Where is the wall?
Now the doctor thought that the one who could see the wall would read the poster .
Well, Dr. Sahib made a report that this person has lost his sight, so he should be discharged and sent home.
As soon as he received the report, the young man took it to his officer and he was discharged.

Now the young man booked the car and found out that she leaves at one o'clock at night .
The soldier thought that, it's only five o'clock now, why not go to the cinema and watch a new movie to pass the time .
The young man went to the cinema and started watching movies. When the movie ended, The lights of the cinema hall turned on. The same doctor who had checked him up was sitting in the same chair.
Now the doctor's eye also fell on the soldier and the doctor was shocked and said what are you doing here.

The soldier unknowingly, Giving proof of present mind . Asked with utmost innocence.
Bhai Sahib, when will this car start? It has been parked in the same place for a long time.....
 
. . . . . .
Back
Top Bottom