Max
ELITE MEMBER
- Joined
- Nov 3, 2014
- Messages
- 8,411
- Reaction score
- -3
- Country
- Location
I am unable to verify it but saw this post and sharing. He is outside Lahore Press Club
اہور پریس کلب کے سامنے سیالکوٹ کا ایک باپ اپنی بیٹیوں جن کس ساتھ زیادتی ہوئی ہے کے ساتھ انصاف کے لیۓ بیٹھا ہوا ہے اس پوسٹ کو دیکھتے ہی شئیر کریں
ہم زینب کو تو انصاف نہیں دلا سکے اب تک مگر اس ان بیٹیوں کو تو دلوا سکتے ہیں۔
ڈی پی او سیالکوٹ اور وزیر اعلی شہباز شریف صاحب سے التماس ہے کہ ان غریبوں کو انصاف دیا جاے ۔ کل کو ہماری مائیں ،بہنیں اور بیٹیاں بھی یہاں ہو سکتی ہیں براے مہربانی ان کی آواز بنیں
یہ بھی آخر انسان ہیں
Copied from Siasat pk..