Proof of what? Please check the latest The Economist report on KP government performance keeping in view of who own the Economist and without forgetting who in Britain launched Imran Khan in 1990s.how? proof?
الطاف حسین کو بھی مت بھولیں جو ہندوستان کا ایجنٹ اور دہشت گرد ہے۔سیاست کرنا شریف آدمی کا کام نہیں ہے پاکستان میں۔ سیاست وہی کر سکتا ہے جو گھٹیا ترین ہو اور پاکستان کے دشمنوں کا ایجنٹ ہو۔ اب آپ دیکھ لیں، نواز، ذرداری اور عمران، تینوں ہی کامیاب سیاست دان اور دشمنوں کے ایجنٹ بھی۔