What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk


Moonis Elahi meeting in Union Council Sook Kalan and Chak Sada!




سڑکوں، گلیوں کے تعمیر کے ساتھ سیوریج کی بہتری اور صاف پانی کی فراہمی کے لیے بھی پورے حلقہ میں سروے جاری ہے۔ مونس الہی

حلقہ کے موجودہ مسائل کی وجہ ن لیگ کا 10 سالہ دور ہے جس میں ضلع گجرات اور خاص طور پر NA-69 کو فنڈز اور ترقیاتی کاموں سے مکمل محروم رکھا گیا۔ یونین کونسل سوک کلاں اورچک سادہ کے وفودسے گفتگو


Team
Moonis Elahi
 
.
نئے نصاب تعلیم سے زیادہ ضروری اب نیا نظام امتحان



182856246_3761889410601102_7493970791610441253_n.png


امتحانات ملتوی او/ اے لیول کے ہوں یا میٹرک/انٹر کے، یہ پاکستان کے لاکھوں طلبہ کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ ایڈھاک فیصلے نہیں امتحانات پر فوری اور نمائندہ پالیسی درکار ۔نئے نصاب تعلیم سے زیادہ ضروری اب نیا نظام امتحان


Team Moonis Elahi

 
.

مسجد اقصٰی میں کل نہتے نمازی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ مگر عالمی برادری کی المناک خاموشی


183127197_3767793240010719_2118200772045899266_n.jpg


مسجد اقصٰی میں کل نہتے نمازی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ مگر عالمی برادری کی المناک خاموشی۔ ایک جارج کے قتل پر دنیا میں واویلا مچانے والے، فلسطین میں 73 سال سے لاکھوں معصوموں کے قتل عام پر کیوں چپ؟



Team Moonis Elahi

 
.

ماں سے زیادہ عظیم رشتہ اور ممتا سے زیادہ عظیم جذبہ کوئ اور نہیں





183517628_3770362233087153_2863283740562963_n.jpg


ماں سے زیادہ عظیم رشتہ اور ممتا سے زیادہ عظیم جذبہ کوئی اور نہیں۔
دنیا کی تمام دولت ماں کے دل سے نکلی دعا کے مقابلہ میں بے وقعت ہے۔
سب کو ماووں کا عالمی دن مبارک


Team Moonis Elahi
 
. . .
آپ اور آپ کے تمام خاندان کو عید مبارک



E1Oo4TdXMAssbon


عیدالفطرخوشیوں کامبارک موقع۔مگراس سال ہزاروں پاکستانی کورونا وایرس سے موت کاشکاراورلاکھوں بیمار۔آئیےاس عیدالفطرپرجودنیاسےچلےگئےان کےبلنددرجات اورجو بیمارہیں ان کی جلدازجلدصحت یابی کی رب کریم سےدعا کریں۔ ایس او پیز کاخصوصی دھیان رکھیں۔اللہ سب کا نگہبان۔



Team
Moonis Elahi
 
. .
فلسطین پرجو قائدین کامؤقف وہ ہی پاکستان مسلم لیگ کاموقف


186546301_3795572150566161_7516228010049932912_n.jpg




مسلمان۔۔صرف دیکھنےوالوں میں نہیں ہونگے۔وہ فلسطینیوں کی ہرممکن مددکریں گے" قائد اعظم محمدعلی جناح۔(1945)

"مسئلہ فلسطین پرمسلمان اضطراب میں ہیں۔۔اس مسئلہ پرمیں جیل جانےکیلیے بھی تیار ہوں۔" علامہ اقبال کا قائداعظم کوخط(1937)

فلسطین پرجو قائدین کا مؤقف وہ ہی پاکستان مسلم لیگ کا مؤقف



Team
Moonis Elahi
 
.
امتحانات کا انعقاد اور کورونا تعطیلات





187446123_3798105036979539_5278013166782797061_n.jpg



امتحانات کا انعقاد اور کورونا تعطیلات، ان دونوں معاملات میں پاکستان کے سٹوڈنٹس شدید بےچینی اور بے چارگی کا شکار۔ آنے والے کل کے لیے ہماری آج کی ضرورت، نونہالوں اور نوجوانوں کی صحت اور مستقبل دونوں کی حفاظت۔
No ad hoc decisions please!!


Team Moonis Elahi
 
.
انتہائی تشویش ناک اطلاع ملک بھر کے ڈیموں میں صرف 7 سے 8 دن کا پانی باقی رہ گیا


187288044_3801656089957767_7284080952364776984_n.jpg




انتہائی تشویش ناک اطلاع! ملک بھر کے ڈیموں میں صرف 7 سے 8 دن کا پانی باقی رہ گیا۔ دشمن کی اندھی تقلید میں کالا باغ ڈیم پر تنقید کرنے والو اب تو آنکھیں کھولو۔ اپنا نہیں تو اپنی آنے والی نسلوں کا سوچو۔ کالا باغ ڈیم بناؤ ملک بچاؤ



Team Moonis Elahi


 
.
Jahangir Tareen group not going anywhere, Chaudhry Pervaiz Elahi

Ch-Parvez-Elahi-1280x720.jpg


GUJRAT (Dunya News) - Acting Punjab Governor Chaudhry Pervaiz Elahi has said that Jahangir Tareen group is not going anywhere.




These views were expressed by Acting Governor Punjab Chaudhry Pervaiz Elahi while talking on the occasion of inauguration of new road at Chak Sada Road, Gujrat.

Members of National Assembly Monis Elahi, Hussain Elahi, MPA Shujaat Nawaz Ajnala and Khalid Asghar Ghural were also present.

Chaudhry Pervaiz Elahi said that the peace of mind gained by serving the people cannot be explained in words. Whenever we had the opportunity, we worked for the welfare of the people, the previous governments deprived Gujrat of development funds for ten years.

He said the fresh Israeli attack on Al-Aqsa Mosque was an attempt to sabotage UN efforts, Palestine needed to be completely liberated from Israeli oppression. If the Islamic world is united then no power would dare to attack the Muslim Ummah, he added.

The United Nations should enact effective legislation to stop Israel from committing atrocities in Palestine. Zionist attacks will not only be condemned, but will have to be acted upon.

The acting governor said that the Jahangir Tareen group is not going anywhere. He said that he had already said that we would know if they would stand in the assembly. There is still a question mark around those standing in the assembly, if there are any issues those will not be solved this way, said Pervaiz Elahi.

He said that coronavirus should be treated with caution, the situation is under control after Eid and life is slowly returning to normal.



Jahangir Tareen group not going anywhere, says Pervaiz Elahi


جہانگیر ترین گروپ کہیں نہیں جا رہا: چودھری پرویز الٰہی

Serving masses gives peace of mind: Parvez Elahi


Team Moonis Elahi

 
.

وزارتِ تعلیم کو"وزارتِ ڈیٹ شیٹ"کانام دیناچاہیے




186472551_3819552231501486_6298949087484372980_n.jpg




وزارتِ تعلیم کو"وزارتِ ڈیٹ شیٹ"کانام دیناچاہیے۔طلبہ کو سنےبغیرامتحانات کی ڈیٹس آگےپیچھےکرنےکےسوا وہاں کیاہورہا ہے؟کورونا کےاثرسےتعلیم کےبچاؤ کی پالیسی نہ طلبہ کوتعلیمی بحران سےنکالنےکاپلان۔
بغیرتیاری امتحان،طلبہ کی پریشانی کامزیدسبب







Team
Moonis Elahi
 
.
طلبا اور اساتذہ کی ضرورت ، فوری اور فری انٹرنیٹ سہولت




192102934_3828417047281671_4534079675744793916_n.jpg


جب کروڑوں پاکستانی طلبا میں صرف 15% طلبا کوآن لا لائن ملے، صرف 24% دیہات میںانٹرنیٹ اور صرف 17.2% گھروں میں کمپیوٹر/لیپ ٹاپ ہوں تو پھر ان سہولیات سے محروم 85% پاکستانی طلبا کیسے آن لائن پڑھیں اور امتحان بھی دیں ؟ طلبا اور اساتذہ کی ضرورت ، فوری اور فری انٹرنیٹ سہولت






Team Moonis Elahi
 
.
حکومت بجٹ 2021 میں تعلیم کو جی ڈی پی کا کم از کم %5 سے %7 حصہ لازماً مختص کرے!




193288892_3837891809667528_3722519806209653123_n.jpg





حکومت بجٹ 2021 میں تعلیم کو جی ڈی پی کا کم از کم %5 سے %7 حصہ لازماً مختص کرے۔ پاکستان کے کروڑوں طلبہ پاکستان کااصل سرمایہ ہیں۔آج اس قیمتی ترین سرمایہ کے بڑھتے مسائل کوزیادہ وسائل دینے سے ہی کم کیا جا سکتاہے ۔ فضول خرچی گھٹائیں،تعلیمی بجٹ بڑھائیں


Allocate 7 percent GDP budget for education: Moonis Elahi



Team
Moonis Elahi
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom