رحیم یارخان۔ گٹھ بیری جھیل کا کیا اپ کو معلوم ہے ؟ شہر سے صرف 90 کلومیٹر دور - روہی کے اندر بستی یہ جھیل کسی نعمت سے کم نہیں
مزار ڈاڈی کرم خاتون کے قریب یہ خوبصورت جھیل نا صرف موٹر سپورٹس بلکہ ایک خوبصورت پارک کی سہولیات میسر کرتی ہے - بارڈر کے صرف 12 کلومیٹر قریب ہونے کی وجہ سے سیکورٹی کافی سخت ہے
اگر انتظامیہ کچھ توجہ دے تو رحیم یار خان کے شہریوں کے لیے یہ جگہ تفریح کے لیے ایک اہم مقام بن سکتی ہے - اپنی آراء دیں کے اپنے نمائندوں کو کہا جائے کے رحیم یارخان کے لوگوں کی یہاں تک رسائی یقینی بنائی جائے کیونکہ یہاں تفریح کرنا رحیم یار خان کے ایک عام آدمی کا بھی حق ہے