What's new

Picture of the Day

mercy-grace.jpg
 
. . . . . .
34500d1385818054-lt-gen-raheel-sharif-chosen-new-army-chief-pakistan-pic2lt.jpg


پاکستان ائیر فورس کی سینٹرل کمانڈ کا سی-4 آئی سسٹم

جن ملکوں میں سی-4 آئی سسٹم ہیں انہیں اپنی اپنے قریب کے ملکوں کی زمینی فضائی سرحدی نگرانی ائیر ڈینفس یونٹس سول اور فوجی ھوائی ٹریفک اس وقت کی موسمی اور سمندری نگرانی کا مکمل نیٹ ورک ھوتا ھے جو دشمن کی ہر موومنٹ پر نظر رکھتے ہیں اور اپنی تمام افواج کو ایک ہی جگہ سے کنیکٹ کر دیا جاتا ھے ۔ کمانڈرز کو بہت آسانی ھوتی ھے ڈیٹا شئیر سے وہ سی -4 آئی بیس سے تمام معلومات اپنے بیس اور سٹیشن کیا یونٹ اور موبائل یونٹ میں کہاں کیا کب ھو رھا ھے سب کی خبر ھوتی ھے ۔ جیسے کہ پاکستانی سرویلنس اواکس ھندوستانی جہاز کو تب ھی ڈیٹیکٹ کر لیتا ھے جب وہ ہمارے بارڈر سے 300 یا 400 کلو میٹر دور ھوتا ھے تو سی فور آئی بیس اس جہاز کی تمام معلومات اور اس کی ھائیٹ سپیڈ قسم سے مطلع ھو جاتی ھے اب یہ سی فور آئی بیس کا کام ھے کہ اے ڈی اے یونٹ قریبی بیس والے کو آرڈر دے یا ائیرڈیفنس یونٹ کو کہے کہ اسے مار گراؤ یا اسے وارننگ دلوائے یا جو چاھے فیصلہ کرے ۔ تمام چھاونیاں ائیر بیس گراؤنڈ سٹیشنز موبائیل یونٹس بحری جہاز سب میرینز اور بارڈر پوسٹس سیکٹر پوسٹس سیکٹر کمانڈ سینٹرز حتی کہ ھر فوجی گاڑی ٹینک اے پی سی ھوا میں موجود تمام جہاز اسی طرح نیوی اور آرمی بھی کنیکٹڈ ھوتی ہیں اور ان کے ہیڈ کوارٹرز کے نیٹ ورک بیس بھی ایسے ھیں تو یہ مکمل جال بن جاتا ھے نیٹ ورکنگ کا پورے ملک کی افواج کے درمیان ۔ ایل او سی پر اگر ایک گولی بھی چلے تو منٹوں سیکنڈوں میں پورے ملک کی افواج کو معلوم پڑ جاتا ھے کہ کہاں کب گولی چلی ھے اور اگلا قدم کیا ھے ۔
 
. . . . . . . . .
Back
Top Bottom