What's new

PIA plane crash near Model Colony Karachi with 93+ on board

Hi,

You guys will learn that it was a possibly pilot error for not landing on the first landing opportunity---.

Too much damage occurred in the first missed landings---.

This will be considered the strangest aborted first landing---.

Pilot error---.

Was the PILOT FASTING---just like the Air Blue Pilot---who slammed into the mountain side of Islamabad.
 
Last edited:
. .
Biggest hint is both the engines scrapping the runway.
They did that because the landing gear failed.
Is it possible the pilot(s) failed to appreciate the warnings when the gear did not open properly.Thus they went to land un aware of the situation.Refer to above video on this.
I won't go into coulda woulda shoulda.
Damage has been done.
Just learn what happened to give all future pilots a thorough briefing.
 
.
Biggest hint is both the engines scrapping the runway.
They did that because the landing gear failed.
Is it possible the pilot(s) failed to appreciate the warnings when the gear did not open properly.Thus they went to land un aware of the situation.Refer to above video on this.
I won't go into coulda woulda shoulda.
Damage has been done.
Just learn what happened to give all future pilots a thorough briefing.

The thing that I still can’t figure out is if the landing gear failed before 1st landing. Because you can explain landing gear problems after aborted landing since engine scraping runway causing hydraulic fluid to leak out which would cause landing gear to stop working later.

But if landing gear wasn’t working before 1st attempt, then that is a mystery since the plane’s engine did not yet scrape the runway when it was coming for 1st attempt. That happened after the pilot already reported landing gear issues. So the hydraulic failure caused by scraping the engine made the problem worse but didn’t start the original problem.
 
. .
Then you must read this my friend. From a private Pilot.

بطور ایک پرائیوٹ پائلٹ کوشش کی ہے کہ عام قارئین کو بات سمجھ آ جائے اِسی لیے زیادہ ٹیکنیکل زبان سے پرہیز کِیا ہے ۔

معلوم نہیں کہ جب طیارہ لاہور سے کراچی پرواز کے لیے روانہ ہُوا تو اُس وقت اُس کے دونوں انجن ٹھیک حالت میں تھے یا ایک انجن ہی کام کر رہا تھا ۔ لینڈنگ گیئر کی کیا پوزیشن تھی کیا وُہ تکنیکی طور پر بالکل ٹھیک تھا ؟ عُموماً یہ ممکن نہیں ہوتا کہ دورانِ پرواز کِسی طیارے کے دونوں انجن بیک وقت یا تھوڑے وقفے کے بعد فیل ہو جائیں ۔ آج گِرنے والا طیارہ بھی دو انجن والا تھا لیکن ایسا نہیں ہے کہ کبھی طیارے کے دونوں انجن فیل نہ ہُوئے ہوں بہرحال اُس کی وجہ ہوتی ہے جیسے امریکن پائلٹ C.B.Sully کے کمرشل طیارے کی پرواز کے کُچھ لمحات بعد ہی پرندوں کے ٹکرانے سے دونوں انجن فیل ہوگئے اور اُس نے ایمرجینسی میں طیارے کو گلائیڈ کرتے ہُوئے دریائے ہڈسن میں اُتار دِیا اور تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے ۔ ایسی چند مثالیں اور بھی دی جاسکتی ہیں لیکن بات کرنے کا مقصد یہ تھا کہ بغیر انجن اور پاور کے بھی گلائیڈنگ اور لینڈنگ ممکن ہے ۔
ابھی یہ معلوم نہیں کہ طیارے کے لینڈنگ گیئر پُوری طرح کُھل پا رہے تھے یا اُدھورے کُھل رہے تھے ۔ لینڈنگ کے لیے جہاز کے لینڈنگ گیئر پُوری طرح کُھلے ہونے چاہئیے ۔
یہاں ہم یہ فرض کر لیتے ہیں کہ دونوں انجن فیل ہیں ، لینڈنگ گیئر پُوری طرح کُھل نہیں رہا تو اب پائلٹ کو کیا کرنا چاہئیے ؟
پائلٹ کو مُناسب حالات میں اگر ممکن ہو تو طیارے کو ایک دو ٹرن اراؤنڈ چکر لگوانا بہتر رہتا ہے تا کہ اگر سسٹم کی کمانڈ میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے یا سائیڈ ایرر ہے تو وُہ دُور ہوجائے اور لینڈنگ گیئر کُھل سکیں لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب جہاز کے دونوں یا ایک انجن کام کر رہا ہو ، آپ کے جہاز کے پاس تھرسٹ ہو یا پھر آپ کی رن وے اپروچ پر پرواز کی بُلندی تین سے چار ہزار فیٹ ہو ۔
آج کراچی میں ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں بُہت ساری چہ مگوئیاں جاری ہیں اور ظاہر ہے پاکستان میں ایئر بلیو حادثہ ہو ، بھوجا ایئر لائین حادثہ ہو یا جُنید جمشید طیارے کا سانحہ ہو کبھی بھی مکمل تحقیقات سامنے نہیں آئی ہیں خیر اس بات کو اِدھر روکتا ہُوں پہلے اپنی بات پُوری کر لُوں ۔
اچھا طیارے کے دونوں انجن فیل ہوگئے ، لینڈنگ گیئر مکمل نہیں کُھل رہا تھا اسی لیے پائلٹ نے طیارے کو چکر لگوانے کا فیصلہ کِیا ۔ لوگ مُجھ ناچیز پر ہنسیں گے لیکن یہ ایک نہایت ہی جلدبازی کا فیصلہ تھا میں اِس کو بے وقوفانہ فیصلہ نہیں کہتا کہ پائلٹ کی کوشش رہی ہوگی کہ لینڈنگ گیئر مکمل کُھل جائے تا کہ سیف لینڈنگ ممکن ہو سکے ۔
گلائیڈنگ کا حساب کِتاب کیا ہے ؟ تھرسٹ کے ختم ہونے کے بعد طیارے کی پرواز کی بُلندی ، آگے کا سفر اور نیچے گِرنے کا تناسب کیا ہے ؟ یہ تناسب 10:1 ہے یعنی بالفرض اگر طیارہ چھتیس ہزار فیٹ کی بُلندی پر ہو اور اُس کے دونوں انجن فیل ہو جائیں تو کیا خیال ہے کیا ہوگا ؟ طیارہ کِسی وزنی پتھر کی طرح زمین پر نہیں آن گِرے گا بلکہ ہر ایک میل نیچے آنے یعنی پرواز کی بُلندی کم ہونے پر وُہ سترہ میل 17 miles آگے فاصلہ طے کرسکے گا ۔اب چھتیس ہزار فیٹ تقریباً 7 میل بنتے ہیں تو اِس صُورت میں طیارہ 70 میل تک آگے فاصلہ طے کرسکتا ہے اور کسی قریبی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرسکتا ہے ۔
مذکورہ طیارہ ایئر پورٹ کے قریب پُہنچ چُکا تھا جس کی بُلندی ہزار فیٹ سے لے کر دو ہزار فیٹ تک عُموماً ہوتی ہے یعنی یہاں سے دوہزار فیٹ کی بُلندی ہونے کی صُورت میں طیارہ زمین سے0.3787 میل اُونچائی پر تھا اور اس کی آگے گلائیڈنگ 3.787 میل یعنی چار میل کے قریب کم از کم بنتی ہے ۔ جبکہ ہزار فیٹ کی بُلندی کی صُورت میں طیارہ 1.8935 میل یعنی دو میل کے لگ بھگ آگے فاصلہ طے کرسکتا تھا زمین کو چُھو نے سے قبل ۔
یاد رہے یہ ایک عُمومی فارمولا ہے جو بعض حالات میں ایک آدھ فیصد کم یا چند فیصد زیادہ بھی ممکن ہے ، ایکسیپشنز آر آلویز دیئر ۔
جی جناب دونوں انجن فیل ہیں ، وقت کم ہے مزید ہائیٹ آپ لے نہیں سکتے تو طیارے کو ٹرن اراؤنڈ کروانا ایک مُہلک اور غلط فیصلہ ہے ۔ آپ کو چاہئیے کہ ایئر پورٹ کے رن وے پر بیلی لینڈنگ کروانے کا مُشکل لیکن ناگُزیر فیصلہ لیں ۔ یہ ایک مُشکل لیکن آخری حل ہے ۔ یہ اِتنا زیادہ خطرناک نہیں جِتنا سُننے میں لگتا ہے ۔ ممکن ہے رگڑ کی وجہ سے طیارے میں آگ لگ جائے لیکن ایئر پورٹس پر فائیر بریگیڈ کا عملہ ایسے حالات سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہوتا ہے ۔ مُجھے قوی یقین ہے کہ تمام مُسافر بشمول عملہ بچ جاتے یا شاید چند افراد اپنی جان سے جاتے لیکن یہی آخری حل تھا ۔
جناب اِس پوسٹ میں اِس سے زیادہ تکنیکی باتیں لِکھنا بے وقوفی ہوگی لیکن سوالات کُچھ اور بھی ہیں ۔
ایئر بھوجا طیارہ ، ایئر بلیو طیارہ اور جُنید جمشید والا طیارہ کیوں گِرے ؟ آخرالذکر طیارہ ایک انجن پر اُڑایا گیا کہ چھوٹی فلائیٹ ہے ( پنڈی ) اسلام آباد پُہنچ جائے گا لیکن جو ہُوا سب کے سامنے ہے ۔ کاک پُل پنڈی گرنے والا بھوجا ایئر لائین کا طیارہ اُڑنے کے قابل ہی نہیں تھا جس کو زبردستی کُچھ دے دِلا کر فِٹنس سرٹیفیکیٹ اور اجازت نامہ دلوایا گیا ۔ ایئر بلیو کا مُجھے معلوم نہیں ۔ اِن تمام حالیہ برسوں میں ہونے والے حادثات کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیا اُن کو محض سزائیں دینا ، معطل کرنا یا نوکری سے برخاست کردینا کافی ہے یا اُن پر باقاعدہ مقدمات چلنے چاہئیے تھے ؟ کیا مرنے والے جو عید کی خُوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ منانے آ رہے تھے اُن کے لیے “ اللہ پاک مغفرت کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین “ کہہ دینا کافی ہے یا اُن کو اِنصاف بھی مِلنا چاہئیے ؟ یا اُن کو شہید کہہ کر فائل بند کردیں ؟
تحقیقات کبھی پبلک تو کریں تاکہ ہمارے جیسے جُہلا کو بھی تو معلوم ہو کہ چل کیا رہا ہے ؟ آپ کو معلوم ہے یا نہیں لیکن جاتے جاتے ایک انوکھی بات بتاتا ہُوں ؛ ایک پی آئی اے کا طیارہ تھا جو کسی یورپی مُلک پُہنچا تو چیکنگ پر معلوم پڑا کہ انجن کو فیول دینے والے پائپ پر کِلپ کی جگہ تانبے کی تار کو بَل دے کر اُس کو انجیکٹر سے جوڑا گیا تھا یعنی اِتنی لمبی فلائیٹ کو ٹیکنیکل گراؤنڈ سٹاف نے “ جُگاڑ “ لگا کر بھیج دِیا ۔ وُہ طیارہ وہاں ہولڈ کر لِیا گیا ، پی آئی اے کو باقاعدہ لمبا چوڑا جُرمانہ بھی کِیا گیا ۔
دِل میں شدید دُکھ ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے میرا کوئی سگا عزیز اِس حادثے میں چلا گیا ہو ، میں یہ پوسٹ نہیں لِکھنا چاہ رہا تھا لیکن آج نہ لِکھتا تو کل تک ہماری قوم کو کوئی نیا “ شغل “ مِل چُکا ہوتا ۔ میرا حکومت سے سوال ہے کہ پی آئی اے جیسے سفید ہاتھی کو کب تک پالیں گے ؟ اگر پرائیوٹائیز نہیں کرنا تو عملہ کب کم کرو گے ؟ دُنیا میں فی جہاز سب سے زیادہ عملہ پی آئی اے کا ہے ۔ اِس میں کب تک ریٹائیرڈ ایئرمارشلز کو اور فضائیہ کے تھکے ہُوئے پائلٹس کو بھرتی کرتے رہو گے ؟ او بھائی کوئی تو جواب دو ، ریاستِ مدینہ کے والی آپ ہی بتاؤ کب اِنصاف ہوگا اور کب ہم عوام کو احساس ہوگا کہ عوام یتیم نہیں کہ اِن “ جُگاڑیوں “ کے ہتھے چڑھی رہے گی ۔

Haroon Malik

why doesn't he know about the reason of Airblue. If there is such a serious issue regarding fitness of aircraft then why palpa didn't raise its voice. They simply cripple airline if there is some issue regarding their salaries and privileges. This post smells some particular reason.
 
.
1. Pilot lands. For whatever reason the Gear fails or was not deployed causing the engines to scrap the runway.
2. Pilot engages full throttle gains altitude and goes round.
3. During go around the damage to the engine / hydraulics increasingly takes effect and thus deteriorated the ability for the pilot to control the plane.
4. On second attempt, the plane crashes.
 
Last edited:
.
OK guys, I have lost a few distant relatives in this crash. Husband, wife and 2 children.

Inna lillah e wa inna ilaihe raji'un.

Inna lillah e wa inna ilaihe raji'un.
Sorry for your loss
 
.
.
The thing that I still can’t figure out is if the landing gear failed before 1st landing. Because you can explain landing gear problems after aborted landing since engine scraping runway causing hydraulic fluid to leak out which would cause landing gear to stop working later.

But if landing gear wasn’t working before 1st attempt, then that is a mystery since the plane’s engine did not yet scrape the runway when it was coming for 1st attempt. That happened after the pilot already reported landing gear issues. So the hydraulic failure caused by scraping the engine made the problem worse but didn’t start the original problem.

Nose Landing Gear was not down and locked. There are several reasons for that. After the first landing, pilot figured out that airplane nose was going down, so pulled up and elected to do a go around. Unfortunately, loss of hydraulics meant he had to deploy RAT.
 
.
48DA03DC-C40C-4EA3-8E89-5A7E79FAA3CD.jpeg


One of my distant friend’s family member has also passed away in the crash.
 
.
Alright guys here is my revised theory:
  1. Plane comes in for 1st landing attempt
  2. Landing gear extends down but does not fully lock
  3. Pilots have no idea that gear is faulty
  4. When plane lands, gear is unstable, engines hit ground
  5. Engines scrape ground causing black skid marks
  6. Pilot immediately goes around
  7. Plane goes around for 2nd landing attempt
  8. Plane circles in air for 7 minutes between landings
  9. During these 7 minutes, hydraulic fluid and oil is rapidly leaking out from pipes that were scraped on bottom of engine. Fuel is NOT leaking out.
  10. Total loss of hydraulic failure after all hydraulic fluid leaks out from ruptured hydraulic pipes on bottom of scraped engine, flaps stop working and landing gear issues get worse. White smoke in PSPK picture is hydraulic fluid leaking out of bottom of the scraped engine.
  11. Ram Air Turbine or manual gear drop deployed to solve landing gear issue.
  12. All oil rapidly leaks out from oil sumps on bottom of scraped engine, both engines shut down without oil, plane now becomes glider with no thrust. Fan blades in engine are intact which means engines were not running when plane crashed.
  13. Since both engines stop working, plane rapidly loses altitude during approach and crashes.
  14. Plane was only leaking hydraulic fluid and oil, not fuel so there is plenty of fuel left when plane crashes causing massive fireball.
 
. . .
experts in western media like cnn are saying that this accident can be easily avoided if pilot used proper strategy
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom