QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
اسلام آباد: ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت 19 جون تک ملتوی
نوازشریف کی جانب سے جہانگیرجدون نے وکالت نامہ داخل کرا دیا
مریم نواز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش نہ ہوئے
عدالت نے امجد پرویز کو19 جون کو حتمی دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا
امجد پرویزکی طبیعت خراب ہے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، معاون وکیل
اسلام آباد:امجد پرویز کی غیر حاضری پر کمرہ عدالت میں گرما گرمی
باہرجا کرشور کرتے ہیں کہ ٹرائل میں تاخیر ہورہی ہے، سردار مظفر عباسی
وکیل صفائی خود تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب
یہ کوئی طریقہ کار نہیں، انھوں نے خود آج دلائل کی تاریخ مقررکی تھی،سردارمظفر عباسی
اگر وکلا کیس نہیں چلانا چاہتے توملزمان کو بلائیں،وہ خود اپنا کیس لڑیں،سردار مظفرعباسی
یہ ڈرامے کر رہے ہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی
یہ کس قسم کے الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں؟ معاون وکیل
اپنی مرضی کا وقت رکھ کرآج کہہ رہے ہیں کہ طبیعت خراب ہے،سردار مظفر عباسی
ہمیشہ تعاون کیا،ایک دن طبیعت خراب ہوگئی تو کیا ہوا؟ معاون وکیل
احتساب عدالت کے جج نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو روسٹرم پر بلوا لیا
آپ کے وکیل کیوں پیش نہیں ہو رہے؟ جج کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے استفسار
کل میری بات ہوئی،افطاری کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
میرے وکیل ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہیں،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
معاون وکیل کا کہنا ہے کہ افطاری سے پہلے طبیعت خراب تھی،جج احتساب عدالت محمد بشیر