آپ کے خلاف یہ مقدمہ کیوں بنایا گیا ؟ عدالتی سوال
میں جانتی ہوں مجھے مقدمے میں کیوں الجھایا گیا ،مریم نواز کا جواب
میں جانتی ہوں مجھے کیوں الجھایا گیا ، میں جانتی ہوں مجھے ستر سے زائد پیشیاں کیوں بھگتنا پڑیں ؛ مریم نواز
مجھے کیوں واٹس ایپ والی جے آئی ٹی کے سامنے بلا جواز پیش ہونا پڑا ؛ مریم نواز
مجھے بدعنوانی کی وجہ سے اس کیس میں ملوث نہیں کیا گیا ؛ مریم نواز
اس عدالت میں کوئی واٹس ایپ کال نہیں ہوئی ؛ مریم نواز
میں امید کرتی ہوں آپ کی عدالت فیصلے کے وقت اس عدالت کو مدنظر رکھے گی ؛ مریم نواز
یہ پیشیاں ابھی بھی جاری ہیں ،کینسر زدہ ماں کے ساتھ ملنے نہیں دیا گیا ؛ مریم نواز
LOL yea tu speech day rahi hai
us main bhi copy mari hui hai IK ki speeches ki
____________________________________________
مریم نواز کا بھی اپنے دفاع میں کوئی گواہ پیش کرنے سے انکار
نیب کی ناکامی کے بعد اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں، مریم نواز
اسلام آباد؛ نوازشریف کے لندن فلیٹس ریفرنس,,مریم نواز کا لندن فلیٹس میں بیان مکمل
1500 Riyal ka Damaad Captain Safdar ab 5 6 din lagaye ga