What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

photocopies pheley be tu kerwaiye ju sukti thi decision tu pheley se hi saved kiya ju chuka hai.,..was just required to be announced today
 
I didn't wanted to believe in this thats why i didn't share it here but i think after this delay i must share this here.

https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2018-07-06/news-1593076.html

ایون فیلڈ ریفرنس سے قبل قطری شہزادے کی اسلام آباد آمد
نواز شریف کے خلاف کیس کے فیصلے سے قطری شہزادے کی آمد معنی خیز قرار، کئی سوالات کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 جولائی 2018ء) : شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے خلاف فیصلہ آنے سے ایک روز قبل قطری شہزادے کی اسلام آباد آمد تجسس سے بھرپور ہے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرن کیس کا فیصلہ آنے سےایک روز قبل قطری شہزادہ ہنگامی طور پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ قطری شہزادے کی نگران وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں نے کئی سوالات چھوڑ دئے۔ گذشتہ روز قطری شہزادے حماد بن جاسم کے بھائی اور قطر کے وزیر تجارت شیخ احمد بن جاسم اسلام آباد پہنچے اور صبح 9 بجے مقامی ہوٹل میں وزارت تجارت کے ذیلی ادارے ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے پروگرام میں شریک ہوئے اور ساڑھے 9 بجے وہاں سے روانہ ہوگئے۔

جس کےبعد قطری شہزادے نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے مابین کاروباری سطح پر روابط میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ قطر خصوصی منصوبہ جات کی بنیاد پر تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ قطری شہزادے نے دیگر اعلی ٰحکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قطری شہزادے کی پاکستان آمد شیڈول سے ہٹ کر تھی۔ ان کی اسلام آباد آمد کے موقع پر بظاہر یہ تاثر دیا گیا کہ قطری شہزادہ پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ کے لیے تشریف لائے ہیں۔ لیکن کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ قطری شہزادہ میاں نواز شریف کو ریلیف دلوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ہی پاکستان پہنچے۔قطری شہزادے کی اچانک پاکستان آمد کو معنی خیز قرار دیا جا رہا ہے جس نے کئی سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں بھی کئی چہ میگوئیاں بھی ہو رہی ہیں۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ اب سے کچھ دیر کے بعد سنایا جائے گا اور ایسے موقع پر قطری شہزادے کی شیڈول سے ہٹ کر اور اچانک پاکستان آمد نے کئی سوالات اُٹھا دئے ہیں۔
It is not Qatari prince but some trade minister for trade deals.
 
Dako Rani and Ishaq Dollar were seen entering the same Avenfield Appartments to hear about verdict with Nawaz. Dako Rani was seen in her typical ready to face media style with the head half coverd and full doll makeup.
 

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom