-blitzkrieg-
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 1, 2015
- Messages
- 6,376
- Reaction score
- 4
- Country
- Location
__________________________________________
اسلام آباد:اپیل پر زائد المعیاد کی قدغن کو دور کیا جائے، نیب کی درخواست
حدیبیہ پیپرملزکیس کھولنے سے متعلق عدالتی فیصلے میں نقائص ہیں، نیب درخواست
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 3روزکی سماعت کے بعد اپیل خارج کی، نیب درخواست
اسلام آباد:کیس کی دوبارہ تحقیقات سے نہیں روکا جاسکتا، نیب درخواست
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کئی پہلوؤں کو نظر انداز کیا، نیب درخواست
اسلام آباد:جے آئی ٹی نے 10جولائی کورپورٹ عدالت میں پیش کی، نیب درخواست
جولائی20 کو حدیبیہ پیپرملز کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوا، درخواست
نیب کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی جائے، درخواست
حدیبیہ کیس فیصلے کے پیراگراف 28میں عدالت نے آبزرویشن دی، درخواست
فیصلےمیں یہ کہنا درست نہیں کہ مخصوص قانون کا حوالہ نہیں دیا گیا،درخواست
دیبیہ فیصلےمیں دوبارہ تفتیش سےمتعلق آبزرویشن طے شدہ اصول قانون کیخلاف ہے،درخواست
ٹرائل مکمل ہونے تک زیرالتواریفرنس میں دوبارہ تحقیقات کی جاسکتی ہیں، درخواست
طویل عرصے سے زیر التواہونےپرریفرنس خارج نہیں کیا جاسکتا، درخواست
ریفرنس مشرف،پی پی اورن لیگ حکومتوں کی ملی بھگت سے تاخیر کا شکارہوا، نیب درخواست
یہی وجہ تھی کہ نیب حکام نے حدیبیہ ریفرنس میں دلچسپی نہیں لی، نیب درخواست
یہ نہیں کہاجاسکتامشرف اورپیپلزپارٹی شریف خاندان کی مخالف قوتیں تھیں،درخواست
پرویزمشرف اورپیپلزپارٹی نےشریف خاندان کی واپسی کی راہ ہموارکی ، درخواست
فیصلے کے پیراف گراف6،23،27اور 32ناصرف غیرمتعلقہ بلکہ غیر ضروری ہیں، درخواست
حدیبیہ فیصلے کے پیراف گراف6،23،27اورکو فیصلے سے حذف کیا جائے ، درخواست
How is this "panama references main ahem peshraft". Panama and hudaiba are two different cases.
Whats the update and latest on panama?
kitna intezar karain gai hum..
Will Nawaz be sentenced before senate elections or not?
Last edited: