Farah Sohail
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 2, 2012
- Messages
- 7,228
- Reaction score
- 4
- Country
- Location
نگران جج اور جے آئی ٹی سے متعلق خواجہ حارث کے دلائل اپناتا ہوں،سلمان اکرم راجا
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکا بھی وکیل میں ہی ہوں، سلمان اکرم راجا
عدالت نےکیپٹن ریٹائرڈصفدرکیخلاف ریفرنس دائرکرنیکاحکم دیاہے، سلمان اکرم راجا
کیپٹن ریٹائرڈصفدر کا لندن فلیٹ سے کوئی تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا
کیپٹن صفدر کا کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے،جسٹس آصف کھوسہ
یہ بات درست نہیں ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کوئی تعلق نہیں، جسٹس اعجاز افضل
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق بیان دیا ہے، جسٹس آصف کھوسہ
انکوائری ہونی چاہیے تھی ریفرنس کا کیوں کہہ دیا، سلمان اکرم راجا
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر مریم نواز کے شوہر ہیں، عدالت
یہ مناسب نہ ہوتا کہ ہم اس مرحلے پر کوئی آبزرویشن دے دیتے، عدالت
جے آئی ٹی رپورٹ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا فلیٹ سے تعلق سامنے نہیں آیا، سلمان اکرم راجا
کیپٹن ریٹائرڈصفدر نے بطور گواہ ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، سلمان اکرم راجا
معاملے کی تحقیقات ہونے دی جائے، جسٹس کھوسہ
برٹش ورجن آئی لینڈ نے مریم نواز کو مالک قرار دیا، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق مریم نواز لندن فلیٹ کی بینیفیشل مالک ہے،جسٹس کھوسہ
مریم نواز نے پہلے لندن فلیٹ کے تعلق سے انکار کیا تھا،جسٹس آصف کھوسہ
ریفرنس فائل ہونے سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے، سلمان اکرم
یقین دلاتے ہیں کہ شفاف ٹرائل پر سمجھوتا نہیں ہو گا، جسٹس عظمت سعید
وعدہ کرتےہیں ٹرائل متاثرنہیں ہونے دینگے،اس سے متعلق فیصلے میں لکھیں گے، عدالت
ضمانت کےکیسز میں بھی لکھتے ہیں کہ ٹرائل کورٹ آزادانہ کام کرے، جسٹس عظمت
ہم نظر ثانی کی دوسرے فریق سے امید کر رہے تھے، جسٹس عظمت
ہم نے فیصلہ لکھنے میں احتیاط برتی، جسٹس آصف سعید کھوسہ
آپ ہم پر اعتماد کیوں نہیں کرتے؟ جسٹس عظمت کا سلمان اکرم راجا سے سوال
بنیادی حقوق اور آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے، جسٹس عظمت
کیا آپ کو بیان حلفی دیں پھر یقین کریں گے؟ جسٹس عظمت سعید
ٹرائل کورٹ شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی، جسٹس اعجاز افضل
نواز شریف کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل مکمل
__________________________________
شیخ رشیداحمد کے حدیبیہ کیس سے متعلق درخواست پر دلائل شروع
کیا حدیبیہ پیپر ملز کے سے متعلق تحریری حکم جاری ہوا، جسٹس کھوسہ کا سوال
نیب نے عدالت میں کہا تھا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کریں گے، شیخ رشید
عدالت میں بیان دے کر نیب حکام مکر گئے، شیخ رشید
ادارے ٹھیک ہوں تو جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید
آپ کی اولاد بھی ملک میں سر اٹھا کر چلے گی، شیخ رشید کا ججز سے مکالمہ
حکومت اپوزیشن لیڈر بھی اپنی مرضی کا لگاتی ہے، شیخ رشید
حدیبیہ کیس ہی تمام جرائم کی ماں ہے،شیخ رشید
حدیبیہ سے ہی فلیٹ سمیت تمام مقدمات نکلے، شیخ رشید
عدالتی فیصلوں کے خلاف پولیس کو سادہ کپڑوں میں سڑکوں پر لایا گیا، شیخ رشید
الزامات نہ لگائیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی شیخ رشید کو ہدایت
سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کو طلب کر لیا
شیخ رشید نے مجھے بھی درخواست میں نہیں بخشا،پراسیکیوٹر جنرل نیب
ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں، پراسیکیوٹر جنرل نیب
___________________________________
پاناما کیس میں نظر ثانی اپیلوں کی سماعت مکمل ، فیصلہ گیارہ بجے سنایا جائیگا
Hain?? Faisla 11:00 par sunaaya jayega?? Kia matlab? Itni jaldi verdict kaisy likhein ge? Lagta hai ke detailed verdict baad main aayega