Shane
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 2, 2007
- Messages
- 5,459
- Reaction score
- 56
- Country
- Location
They are playing with Kh.Harris, making him earn his lootکیا آپ ہمیں یہ کہہ رہے ہیں کہ تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دیں؟ جسٹس عظمت کا سوال
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
They are playing with Kh.Harris, making him earn his lootکیا آپ ہمیں یہ کہہ رہے ہیں کہ تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دیں؟ جسٹس عظمت کا سوال
بچہ کوئی نہیں ہےوہ سب بچوں والےہیں،جسٹس عظمت
سپریم کورٹ نے 20 اپریل کے فیصلے میں گاڈ فادر لکھا، خواجہ حارث
وہ فیصلہ جس میں گاڈفادرلکھاگیاوہ اکثریتی فیصلےسےالگ کیاجائے،خواجہ حارث
Iss par Justce Khosa ka koi remark nahi aaya? Ye tu unki judgment ka part tha...
عدالت کی خواجہ حارث کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
Abhi bhi 1 hour? aaj ka din bhi poora ye le gaya... Abhi itnay lawyers baqi hain. Phir agar kal salman akram raja bhi aagaya tu Sheikh Rashid ki baari...pata nahi kab aayegi...phir? Tht is the most important case
Fawad Chaudhry yea keh raha hai
کل تک کیس کی بحث ختم ہو جائے گی،فواد چودھری
جمعہ کو سپریم کورٹ فیصلہ دینے کا کہہ چکی ہے،فواد چودھری
سلمان اکرم راجا کہاں ہیں؟ جسٹس آصف سعید کھوسہ
سلمان اکرم راجا بیمار ہیں، شاہد حامد
انہیں بتا دیں کیس ملتوی نہیں ہو گا، عدالت
عدالت کی خواجہ حارث کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
ہم نے فیصلہ لکھنے میں احتیاط برتی ، جسٹس اعجاز افضل
بہت ساری چیزیں تھیں جو کہی جاسکتی تھیں،جسٹس اعجاز افضل
جج صرف مانیٹرنگ کے لیے ہوتا باریک بینی کےلیے نہیں ، جسٹس کھوسہ