What's new

Pakistan Navy tests Harbah Cruise Missile

POPEYE-Sailor

FULL MEMBER
Joined
Jan 15, 2006
Messages
1,886
Reaction score
-4
Country
Pakistan
Location
Saudi Arabia
پاکستان نیوی نے اندرون ملک تیار کردہ سمندر اور خشکی پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی نے کسی بھی بحری جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا، اور پاک بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ’ہمت‘ نے اندرون ملک تیار کردہ ’حربہ نیول کروز میزائل‘ فائر کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سطح آب سے سطح آب پر مار کرنے اور زمینی حملے کی صلاحیت کے حامل میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

چیف آف د ی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پی این ایس عالمگیر سے میزائل داغنے کے اس مظاہرے کا مشاہدہ کیا اور نیول فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا تھا کہ اندرون ملک دفاعی صلاحیتوں کو مزید فروغ دینے اور بیرونی ممالک پر انحصار کم سے کم کرنے کی ضرورت ہے اور پاک بحریہ پاکستان کے بحری دفاع اور مفادات کو ہر قیمت پر یقینی بنائے گی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے حربہ نیول ویپن سسٹم پر تحقیق کرنے والے تمام انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔
http://urdu.geo.tv/latest/177813-

Video is here
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/01/995907/
 
. . . .
177813_9091971_updates.jpg
 
.
A very good news specially in these days when u only hear bad news
 
. . . . . . .
پاکستان نیوی نے اندرون ملک تیار کردہ سمندر اور خشکی پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی نے کسی بھی بحری جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا، اور پاک بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ’ہمت‘ نے اندرون ملک تیار کردہ ’حربہ نیول کروز میزائل‘ فائر کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سطح آب سے سطح آب پر مار کرنے اور زمینی حملے کی صلاحیت کے حامل میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

چیف آف د ی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پی این ایس عالمگیر سے میزائل داغنے کے اس مظاہرے کا مشاہدہ کیا اور نیول فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا تھا کہ اندرون ملک دفاعی صلاحیتوں کو مزید فروغ دینے اور بیرونی ممالک پر انحصار کم سے کم کرنے کی ضرورت ہے اور پاک بحریہ پاکستان کے بحری دفاع اور مفادات کو ہر قیمت پر یقینی بنائے گی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے حربہ نیول ویپن سسٹم پر تحقیق کرنے والے تمام انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔
http://urdu.geo.tv/latest/177813-

Video is here
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/01/995907/
Much needed capablity , to counter any threat comming from seas !

Now wait and see when a Expert Jumps in and decleares it a fake Mijile.
Doesnt matrers , give us that expert we ill put him on.the target zone then we ill fire our missile , lets see if he survives that means its fake , if that expert get also exploded ,that means its real , find a expert who can be ready to prove or let us proven ???
 
. .
https://tribune.com.pk/story/159981...n-navy-displays-fire-power-north-arabian-sea/

there are no technical specs for the missile and I'm not quite sure if it is a naval version of the Babur cruise missile just like the Raad is air launched version of the Bahir. If anyone has any details of this cruise missile then please share.

Also, interesting timing as it occurs during the war of words between Pakistan and trump...
 
.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom