What's new

Pakistan Military Multimedia

988663_10152289054069130_4826201078346810033_n.jpg


sooo many ships on one place, good target for attack such like on Kamra and Masroor ......
 
. .
Research shows that every man has a little gay in them, most just dont know it, looks like as he is starting to 'know' it :P
Its not my fault if u guys have chosen such pappu pilots:lol:.................. what abt u?
 
. . . . . . . .
اس امت میں آپ کو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جیسے جرنیل نظر آئیں گے تو پھر آپ کو اس امت میں خولہ رضی اللہ عنہا بھی تو نظر آئیں گی جو ضرار رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں۔
چنانچہ جب ضرار رضی اللہ عنہ کو کفار نے گرفتار کرلیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حیران ہیں مسلمانوں کی تعداد بہت تھوڑی ہے۔ دشمن بہت زیادہ ہیں انھوں نے حضرت ضرار رضی اللہ عنہ کو نرغے میں لے لیا تھا اور آگے چل پڑے تھے فرماتے ہیں،
میں نے ایک سوار کو دیکھا نقاب پوش تھا اس کے ہاتھ میں تلوار تھی، تیزی کے آیا اور کفار کو گاجر اور مولی کی طرح کترنا شروع کردیا۔ فرماتے ہیں کہ جدھر زیادہ رش تھا ادھر جاکر اس نے لاشوں کے پشتے لگادیئے۔ کافروں پر اتنا رعب بیٹھا کہ وہ ضرار رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ انھوں نے ضرار رضی اللہ عنہ کی ہتھکڑیا توڑیں اور ان کو آزاد کردیا۔ جب واپس آئے میں حیران ہوا میں اس مجاہد کے قریب ہوا، میں نے پوچھا تو کون ہے ؟
تیرے اندر اتنی شجاعت اور بہادری ہے، جواب میں ایک عورت کی آواز سنائی دی کہنے لگیں میں ضرار کی بہن خولہ ہوں ، میرے بھائی کو کافروں نے گرفتار کرلیا تھا میں سمجھی آج بھائی کو اپنی بہن کی ضرورت ہے لٰہذا میں نے نقاب باندھا اور تلوار لے کر میدان میں آگئی۔
تو اگر مسلمانوں میں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جیسے بہادر مجاہد نظر آتے ہیں تو پھر خولہ رضی اللہ عنہا جیسی بڑا دل رکھنے والی مجاہدہ بھی تو نظر آتی ہیں۔ اللہ اکبر

Pakistan Army female paratroopers

10298856_10152289392569130_5805200300768237429_n.jpg


10366219_10152289392439130_6480985167640545870_n.jpg


10313429_10152289392179130_1930155266984816241_n.jpg


These girls are our pride :pakistan:
 
Last edited:
. . . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom