Hassan Guy
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 23, 2016
- Messages
- 4,892
- Reaction score
- -3
- Country
- Location
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Pakistan have 30% more rains and 50% more snowfall then average this year. dams are filling with water and there will be no shortage of water from now on till next year . winters are longer then previous many years . more rains and snowfall is expected too .50 inch of snow fall is expected this year . weather dep paksitan
its really worked billions tree and other efforts to grow trees ?
پاکستان میں معمول سے زیادہ برفباری اور بارشیں سردیوں کا دورانیہ طویل
ثنا آصف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اس سال موسم سرما میں پہاڑوں پر ہونے والی برف باری نے گذشتہ 70 سال کا ریکارڈ توڑا ہے
پاکستان میں اس برس موسم سرما میں ملک کے مختلف حصوں میں 50 فیصد زیادہ برفباری اور بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں جن کی بنا پر ملک کے پانی ذخیرہ کرنے والے بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا میں سطح آب بھی معمول سے زیادہ ہے۔
پاکستان کے محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے بی بی سی کو بتایا کہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مری، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 22.5 انچ برف پڑ چکی ہے اور مارچ میں موسم سرما کے اختتام تک یہ بڑھ کر 50 انچ تک ہو جائے گی۔
انھوں نے موسم کی اس تبدیلی جس سے عام لوگ کسی حد تک پریشان بھی ہوئے ہیں ملک کی معیشت کے لیے مثبت قرار دیا اور کہا کہ اس کی وجہ سے دریاؤں میں زیادہ پانی آنے کی توقع ہے۔
ایک اور موسمیاتی ماہر اور پی ایم ڈی کے ڈائریکٹر خالد ملک نے ایک مقامی ٹی وی چینل کو بتایا کہ گذشتہ سال 70فیصد کم برفباری ہوئی۔
انھوں نے گذشتہ برسوں کا ریکارڈ دیتے ہوئے بتایا کہ سنہ 2004 اور 2005 کے موسم سرما میں ملک میں مجموعی طور پر 81 انچ برف پڑی تھی جبکہ گزشتہ دو برس میں یعنی 2016-17 میں 44 انچ اور 2017-18 میں 17.5 انچ برف ریکارڈ کی گئی تھی۔
گذشتہ چند برسوں میں کم برفباری کی وجہ سے موسم سرما کے دورانیے میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم اس بار دسمبر سے شروع ہونے والی سردی اب تک جاری ہے جس میں خاصی شدت بھی آئی ہے۔
ماہرین کے مطابق شدید سردی اور غیر معمولی بارشوں کا یہ سلسلہ مارچ کے وسط تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
سردی کے طویل دورانیے کی وجہ کیا ہے؟
محکمہ موسمیات پاکستان کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف موسم میں اس غیر معمولی تبدیلی کا ذمہ دار صرف عالمی ہدت کو نہیں سمجھتے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی تبدیلی دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے جس کی وجہ اوزون میں تبدیلی کے باعث بالائی فضا کا گرم ہو جانا ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے موسم میں شدید تبدیلی آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
’سنہ 2100 تک ہمالیہ،ہندوکش کے 36 فیصد گلیشیئر ختم ہو جائیں گے‘
موسمیاتی تبدیلی: ’زندگیاں بدلنے والی‘ رپورٹ متوقع
’سردی آ نہیں رہی۔۔۔۔ سردی آ گئی ہے!‘
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
بارش اور برفباری کا 'غیر معمولی' سلسلہ
ماہرین کے مطابق رواں موسم سرما میں بارش اور برفباری کا آغاز دیر سے ہونے کے باوجود بارشیں اور برفباری معمول سے زیادہ ہوئی ہیں۔
چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف کہتے ہیں کہ اس مرتبہ بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ جبکہ برفباری 50 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ موسم سرما کے دوران مری میں اوسطاً چار فٹ تک برفباری ہوتی ہے لیکن اس مرتبہ مری اور گلیات میں تقریبا چھ فٹ تک برفباری ہو چکی ہے۔
ڈاکٹر حنیف نے بتایا کہ آنے والے چار سے پانچ ہفتوں میں بارش اور برفباری کے مزید تین سے پانچ سلسلے متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق رواں موسم سرما کے دوران پہاڑوں پر ہونے والی برف باری نے گذشتہ 70 سال کا ریکارڈ توڑا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ دسمبر تک منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی تھی تاہم حالیہ بارشوں سے صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے جس کے اثرات فصلوں پر نمایاں ہوں گے۔
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
یہ سردیاں ماضی کی سردیوں سے کیسے مختلف ہیں؟
چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے بتایا کہ پچھلے کئی برسوں میں سردیوں کا دورانیہ انتہائی کم رہ گیا تھا تاہم اس بار ملک بھر میں سرد موسم کا دورانیہ نہ صرف طول پکڑ گیا بلکہ اس کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
اس سے قبل پاکستان میں سردی کا دورانیہ تقریباً دو سے تین ہفتے تک ہی جاری رہتا تھا لیکن اس بار سرد موسم کا ساتواں ہفتہ جاری ہے۔ کراچی میں دو ہفتے تک رہنے والا موسم سرما اس بار پانچویں ہفتے میں بھی جاری ہے۔
’بہار`کب آئے گی؟
ڈاکٹر حنیف کے مطابق پاکستان کے جنوبی علاقوں یعنی سندھ اور بلوچستان میں موسم بہار کا آغاز فروری کے تیسرے ہفتے میں جبکہ جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں میں فروری کے چوتھے ہفتے سے ہو گا۔
لاہور اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے بالائی علاقوں میں مارچ کے پہلے ہفتے اور شمالی علاقہ جات میں اپریل کے آخری ہفتے میں بہار کی آمد متوقع ہے۔
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
کم سے کم درجۂ حرارت کتنا رہا؟
محکمۂ موسمیات کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 16 سال بعد کم سے کم درجۂ حرارت اس بار سکردو میں منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی علاقوں میں درجۂ حرارت اس وقت بھی نقطۂ انجماد سے کم ہے۔
آئندہ برس موسم سرما کیساہو گا؟
ڈاکٹر حنیف کے مطابق آئندہ سال سردی کا موسم کتنا طویل اور شدید ہو گا اس بارے میں ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں تاہم رواں برس موسم سرما پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’غیر معمولی‘ ضرور رہا ہے۔
Yes we need too But A BIG BUT its not in our priority list.Allah ka karam hai.... we need to save every last drop.
LOL! more Snow mean more water in River mean Dam Full mean More/Higher Level Floods.Imran Khan effect?
Sir it will have very little impact. The most efficient way is too pump it back or at least Pipe should be deep enough to avoid vaporization affect(i am talking about cities which will be first to face water crisis - Most of water goes to Sewerage line and remaining Vaporized very little goes to ground).The natural water table. Also we can and we do.
We can but yes storage is limited. Previous Year even Mangla was not full. Our Agri Sector heavily depend on it because we usually don't have much rain as compared to India.What is the point if you cannot store and divert it for agriculture?
Pakistan have 30% more rains and 50% more snowfall then average this year. dams are filling with water and there will be no shortage of water from now on till next year . winters are longer then previous many years . more rains and snowfall is expected too .50 inch of snow fall is expected this year . weather dep paksitan
its really worked billions tree and other efforts to grow trees ?
پاکستان میں معمول سے زیادہ برفباری اور بارشیں سردیوں کا دورانیہ طویل
ثنا آصف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اس سال موسم سرما میں پہاڑوں پر ہونے والی برف باری نے گذشتہ 70 سال کا ریکارڈ توڑا ہے
پاکستان میں اس برس موسم سرما میں ملک کے مختلف حصوں میں 50 فیصد زیادہ برفباری اور بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں جن کی بنا پر ملک کے پانی ذخیرہ کرنے والے بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا میں سطح آب بھی معمول سے زیادہ ہے۔
پاکستان کے محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے بی بی سی کو بتایا کہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مری، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 22.5 انچ برف پڑ چکی ہے اور مارچ میں موسم سرما کے اختتام تک یہ بڑھ کر 50 انچ تک ہو جائے گی۔
انھوں نے موسم کی اس تبدیلی جس سے عام لوگ کسی حد تک پریشان بھی ہوئے ہیں ملک کی معیشت کے لیے مثبت قرار دیا اور کہا کہ اس کی وجہ سے دریاؤں میں زیادہ پانی آنے کی توقع ہے۔
ایک اور موسمیاتی ماہر اور پی ایم ڈی کے ڈائریکٹر خالد ملک نے ایک مقامی ٹی وی چینل کو بتایا کہ گذشتہ سال 70فیصد کم برفباری ہوئی۔
انھوں نے گذشتہ برسوں کا ریکارڈ دیتے ہوئے بتایا کہ سنہ 2004 اور 2005 کے موسم سرما میں ملک میں مجموعی طور پر 81 انچ برف پڑی تھی جبکہ گزشتہ دو برس میں یعنی 2016-17 میں 44 انچ اور 2017-18 میں 17.5 انچ برف ریکارڈ کی گئی تھی۔
گذشتہ چند برسوں میں کم برفباری کی وجہ سے موسم سرما کے دورانیے میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم اس بار دسمبر سے شروع ہونے والی سردی اب تک جاری ہے جس میں خاصی شدت بھی آئی ہے۔
ماہرین کے مطابق شدید سردی اور غیر معمولی بارشوں کا یہ سلسلہ مارچ کے وسط تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
سردی کے طویل دورانیے کی وجہ کیا ہے؟
محکمہ موسمیات پاکستان کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف موسم میں اس غیر معمولی تبدیلی کا ذمہ دار صرف عالمی ہدت کو نہیں سمجھتے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی تبدیلی دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے جس کی وجہ اوزون میں تبدیلی کے باعث بالائی فضا کا گرم ہو جانا ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے موسم میں شدید تبدیلی آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
’سنہ 2100 تک ہمالیہ،ہندوکش کے 36 فیصد گلیشیئر ختم ہو جائیں گے‘
موسمیاتی تبدیلی: ’زندگیاں بدلنے والی‘ رپورٹ متوقع
’سردی آ نہیں رہی۔۔۔۔ سردی آ گئی ہے!‘
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
بارش اور برفباری کا 'غیر معمولی' سلسلہ
ماہرین کے مطابق رواں موسم سرما میں بارش اور برفباری کا آغاز دیر سے ہونے کے باوجود بارشیں اور برفباری معمول سے زیادہ ہوئی ہیں۔
چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف کہتے ہیں کہ اس مرتبہ بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ جبکہ برفباری 50 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ موسم سرما کے دوران مری میں اوسطاً چار فٹ تک برفباری ہوتی ہے لیکن اس مرتبہ مری اور گلیات میں تقریبا چھ فٹ تک برفباری ہو چکی ہے۔
ڈاکٹر حنیف نے بتایا کہ آنے والے چار سے پانچ ہفتوں میں بارش اور برفباری کے مزید تین سے پانچ سلسلے متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق رواں موسم سرما کے دوران پہاڑوں پر ہونے والی برف باری نے گذشتہ 70 سال کا ریکارڈ توڑا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ دسمبر تک منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی تھی تاہم حالیہ بارشوں سے صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے جس کے اثرات فصلوں پر نمایاں ہوں گے۔
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
یہ سردیاں ماضی کی سردیوں سے کیسے مختلف ہیں؟
چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے بتایا کہ پچھلے کئی برسوں میں سردیوں کا دورانیہ انتہائی کم رہ گیا تھا تاہم اس بار ملک بھر میں سرد موسم کا دورانیہ نہ صرف طول پکڑ گیا بلکہ اس کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
اس سے قبل پاکستان میں سردی کا دورانیہ تقریباً دو سے تین ہفتے تک ہی جاری رہتا تھا لیکن اس بار سرد موسم کا ساتواں ہفتہ جاری ہے۔ کراچی میں دو ہفتے تک رہنے والا موسم سرما اس بار پانچویں ہفتے میں بھی جاری ہے۔
’بہار`کب آئے گی؟
ڈاکٹر حنیف کے مطابق پاکستان کے جنوبی علاقوں یعنی سندھ اور بلوچستان میں موسم بہار کا آغاز فروری کے تیسرے ہفتے میں جبکہ جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں میں فروری کے چوتھے ہفتے سے ہو گا۔
لاہور اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے بالائی علاقوں میں مارچ کے پہلے ہفتے اور شمالی علاقہ جات میں اپریل کے آخری ہفتے میں بہار کی آمد متوقع ہے۔
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
کم سے کم درجۂ حرارت کتنا رہا؟
محکمۂ موسمیات کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 16 سال بعد کم سے کم درجۂ حرارت اس بار سکردو میں منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی علاقوں میں درجۂ حرارت اس وقت بھی نقطۂ انجماد سے کم ہے۔
آئندہ برس موسم سرما کیساہو گا؟
ڈاکٹر حنیف کے مطابق آئندہ سال سردی کا موسم کتنا طویل اور شدید ہو گا اس بارے میں ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں تاہم رواں برس موسم سرما پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’غیر معمولی‘ ضرور رہا ہے۔
Sir it will have very little impact. The most efficient way is too pump it back or at least Pipe should be deep enough to avoid vaporization affect(i am talking about cities which will be first to face water crisis - Most of water goes to Sewerage line and remaining Vaporized very little goes to ground).
And Sir what would you purposed?? Dam is not in our priority list and it will take many years to complete.Thanks to ALLAH ALMIGHTY .We should be prepared for possible flood in summer rain season
Problem is that it vary a lot. And we don't have much Rain but yes snow fall. i don't know which tech you are talking of and how practical it is but its negative effect will be greater if we are talking about valleys because peak make no sense. Practical solution is water storage aka DAMS.Good for Pakistan. I wish some water of this extra rain have been saved through small dams and ponds.
In Indian Laddakh we have developed a technology to retain snow for longer period to use in dryer days.
You people can also try it.
Regards.
And Sir what would you purposed?? Dam is not in our priority list and it will take many years to complete.
Only possible solution i can find is shutdown Metro Buses during flood and move affected area people there. Money saved by shutting it down can be used on flood affected peoples.
Problem is that it vary a lot. And we don't have much Rain but yes snow fall. i don't know which tech you are talking of and how practical it is but its negative effect will be greater if we are talking about valleys because peak make no sense. Practical solution is water storage aka DAMS.
Not sure about others rivers in Kashmir But India has interfered in Neelum-Jehlum. flow has been greatly reduced compared to usual.
This is the natural way the water table is restored. I agree that one good season will have no significant impact, especially after years of drought like conditions hardening the ground, but if the rains are continued over a season and we have a few good seasons, the ground naturally becomes more porous and is able to acommodate more water.
Of course hoping for a few good seasons of regular moderate rain, is no alternative to proper water management.
Iam noticing this thing for a weak or two. The canal in my home town usually runs dry all winter till the start of April . but the water is touching the banks like its mid July.Rahmet and Bereket are in action....
A single act of Hosh Amel, done with Iman, Ihlas and Uhuvvet, has a thousand Bereket in it....