Marshmallow
SENIOR MEMBER
- Joined
- Nov 24, 2012
- Messages
- 4,469
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
A VOTER....کراچی کے کئی حلقوں سے ایم کیو ایم کے دس ، دس ہزار ووٹوں کے مقابلے میں کسی اور بندے کو کوئی ایک ووٹ بھی نہیں ملا....
بندہ ہنسے یا رو دے..
کیا کہتے ہیں آپ....؟؟؟
میرا تو مشورہ ہے کہ
کراچی کو آرمی کے حوالے کر دینا چاہیے ،
دو مہینے تک وہ "نا معلوم افراد" کا پھیلایا ہوا گند صاف کریں سارے کراچی سے...
تیسرے مہینے دوبارہ الیکشن ہونے چاہیں
( کاش کوئی میرا مشورہ مان لے )
بندہ ہنسے یا رو دے..
کیا کہتے ہیں آپ....؟؟؟
میرا تو مشورہ ہے کہ
کراچی کو آرمی کے حوالے کر دینا چاہیے ،
دو مہینے تک وہ "نا معلوم افراد" کا پھیلایا ہوا گند صاف کریں سارے کراچی سے...
تیسرے مہینے دوبارہ الیکشن ہونے چاہیں
( کاش کوئی میرا مشورہ مان لے )