What's new

Pakistan army will start getting Z-10MP attack helicopter from 2023

کیا بے حسی ہے ملک کے ساتھ ایک طرف پاکستان کنگال ہو چکا ادھر ہر روز نئے ہتھیار لیے جا رہے ہیں
mara bhai, agar koi Ghareeb ho jaya to kya apna hath bhi kat dayta ha kya ya apna daant tor layta ha...!!!
 
. . .

You are right, in house production is must, stop importing weapons, produce own.
اگر پاکستانی فوج نا ہوتی تو پاکستان کا حشر بھی آج سوئٹزر لینڈ جنوبی کوریا ناروے ڈنمارک جیسا ہوتا
 
.

مانی بھائی، میں صرف یہ چاہتا تھا کہ ایک ریڈار پاکستان میں بنایا جائے۔ پھر ہم ایک ہیلی کاپٹر بنائیں گے اور اس کے اوپر ریڈار لگائیں گے
 
ایٹم بم تو بنا لیا پیٹ پر پتھر باندھ کر اور ایک رےڈار کی کمی ہے سر تو بنا لیں وہ بھی ۔
 
مانی بھائی، ٹیکنالوجی کو کاپی کرنا آسان ہے لیکن اختراع آسان نہیں۔ ہم ایٹمی بم کے معاملے میں ایک انتہا سے دوسری انتہا تک چلے گئے۔ پاکستان میں صنعت کو اب بھی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی کرنے کی ضرورت ہے۔
 
پچھلے تین مہینے میں ہی ٹیکنالوجی کے معاملے میں ہم 10 سال پیچھے جا چکے سرکار ۔ ملک کی حالت یہ ہے بیشتر پلانٹ بند ہو چکے یا ٹھنڈے کر دیے گئے ۔ اب تو گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں پیسے واپس کر رہی ہیں ۔ زرا دیکھیں اکانومی کی خبریں ۔
 
مانی بھائی، 10 سال پہلے صنعتی سیٹ اپ میں زبردست کمی آئی تھی جب سرمایہ کار اور تاجر بھاگ گئے تھے۔ ٹیکنالوجی درحقیقت دونوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اب تک ہیلی کاپٹر انڈسٹری لگانی چاہیے تھی۔ ہم ڈرونز اور میزائلوں میں آگے ہیں لیکن ہیلی کاپٹروں میں پیچھے ہیں۔
 
میرا خیال آپ سے مختلف ہے ہ۔ پاکستان کو اب ہمسایوں سے کھل کر جامع بات کرنی ہو گی اور یہ فضول کی دشمنیاں ختم کرنی ہوں گیں ۔ پھر یہ سارا سلحہ کسکی کام کا نہین رہے گا ۔ ہاں پاکستان سول ٹیکنالوجی پر بے شک کام کرے ۔
 
Technically, it would be interesting to see how the Chinese Millimeter wave frequency band radar tackles long range detection, performance in rain, and narrow beam. The radar should easily work in fog, smoke, dust, and little to no effect due to atmospheric attenuation.
 
.
One thing I have noticed is the lack of information available for most of the Chinese military & air-force equipment. You hardly find proper footage of jets or helicopters on youtube,
 
.
اگر پاکستانی فوج نا ہوتی تو پاکستان کا حشر بھی آج سوئٹزر لینڈ جنوبی کوریا ناروے ڈنمارک جیسا ہوتا

Hi,

Only if you had converted to CHRISTIANITY then there was a chance that you ,might have gotten that option.

But then what would you do to the skin color---. The darkies stay behind my man---.

One thing I have noticed is the lack of information available for most of the Chinese military & air-force equipment. You hardly find proper footage of jets or helicopters on youtube,

Hi,

Does that come to you as a surprise---?

And what about the western information on weapons---. Can you bet your life on it that it is telling the truth---?
 
. . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom