PaklovesTurkiye
SENIOR MEMBER
- Joined
- Dec 1, 2015
- Messages
- 7,448
- Reaction score
- 10
- Country
- Location
آپ سمجھ رھے بونگے کہ یہ ڈرائنگ روم کسی سعودی شہزادے کا ھے
نہیں نہیں یہ ڈرائینگ روم پپیلز پارٹی کے منسٹر انور سہیل سیال کے لاڑکانہ کے گھر کا ھے
سونے کا پانی چڑھا یہ فرنیچر 12 سال کی پہپلز پارٹی کی لوٹ مار کی بدولت ھے
پچھلے 12 سال سے زرداری سے لیکر سینکڑوں پیپلزپارتی کے لٹیرے پورے سندھ کو کھا کے اپنے اوپر سونا چڑھانے میں لگے ہیں۔
نیب سکھر نے 3-4 دن پہلے منسٹر سہیل انور سیال کے گھروں پر چھاپے مارے جہاں یہ سونے کے پانی والا فرنیچر دریافت ھوا