What's new

MQM's Qamar Mansoor released by Rangers

. . . .
@Gazi @Patriots Why MQM sidelined Qamar mansoor ?

x1882903_19972538.jpg.pagespeed.ic.kY0RTYOJRg.webp


Just for your information ..........

اگر میں رینجرز سے قمر منصور بهای جیسے تحریک سے الگ ہونے کا وعدہ کرلیتا تو مجھ پر 4 مہینے سے زیادہ ٹاچر اور تشدد نا ہوتا اور مجھے بھی عدالت میں پیش کیے بغیر رہا کردیا جاتا اور جیسے قمر منصور بهای کو تحریک سے الگ ہونے کے معادے پے رینجرز نے تمام کیس واپس لے کہ بغیر عدالت میں پیشی کیے رہا کردیا اور قمر منصور نے رہا ہونے کی فوری بعد 90 آنے سے انکار کردیا اور ایم کیو ایم سے ہمیشہ کے لیے الگ ہونے کا اعلان کیا آپکو پتہ ہے میری آنکھوں پے کس طراح پٹی باند کے مجھے عدالتوں میں پیش کیا گیا اور مجھ پر بدترین تشدد کیا گیا اور میرے جسم کے اعضاء کو جلایا گیا اور مجھے یے هی آفر کرتے راهے پیسوں کی آپ ہم سے قرآن پاک پے ایم کیو ایم چہوڑنے کا واعدہ کرے ہم آپکو جتنے پیسے چاہیے ہے ہم آپکو دے گے اور آپکو عدالت میں پیش کیے بغیر رہا کردے گے لیکن مینے یے سب مانے سے انکار کردیا کیا میرے بچے نہیں تهے؟ کیا میرا خاندان نہیں تھا؟ اور جب میں عدالت سے ضمانت پر رہا ہوا تو میں سب سے پہلے 90 گیا اور اسکے بعد میں 1 ہفتے تک اسپتال میں داخل رہا میرے جسم پے ٹارچر اور زخم کے نشانات آج بهی موجود ہے اور اب رینجرز نے میرے خلاف پہر سندھ هائی کورٹ میں گرفتار کرنے کی رٹ دائر کردی هے اور مجھے حج پے جانے سے روک دیا هے؟ اور اسکے باوجود کچھ ساتھی یے چاہتے هے عامر خان ایم کیو ایم سے مخلص نہیں ہے اور میرے خلاف شوشل میڈیا پے پروپگنڈا کرراہے هے عامر خان ایجنسیوں کا آدمی هے ساتھیوں مینے تو قائد تحریک کے مشن کے لیے اپنی جان دینے کا عهد کیا هے اور ہر مشکل وقت میں مرتے دم تک تحریک میں رہنے کی قسم کہائ هے؟ میرے عزیز تحریکی ساتهیوں آپکی اس بارے میں کیا رائے هے؟؟ کیا آپ بهی میرا تحریک میں رہنا پسند نہیں کرتے؟؟ سچے دل سے جواب ضرور دینا

‫اگر میں رینجرز سے قمر منصور بهای جیسے... - Amir Khan Official | Facebook‬
 
.
Like those ~300 odd Sawat militants in Pakistan army custody.
Yes. Dead bodies of militants started appearing the moment Swat was cleared of the Taliban. pro army people and the army may have been responsible. But if the army could do it then then it could easily finish off MQM. It should do this as I hate the MQM but we would have too many bleeding heart MQM'ers shouting "oppression, oppression" at the top of their voices.
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom