What's new

MQM - Political Desk

خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تعلقہ نگر پارکر ، گوٹھ گوڑھی ، تعلقہ اسلام کے گوٹھ مووا کھیراج ، چیلر ولیج ایم کیوایم پاڑہ اور مٹھی شہر میں تھر کے قحطہ زدہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کیمپس لگائے گئے اور متاثرین میں وافر مقدار میں راشن تقسیم کیا گیا

DSC_0431.JPG

Posted on: 19/03/2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تعلقہ نگر پارکر ، گوٹھ گوڑھی ، تعلقہ اسلام کے گوٹھ مووا کھیراج ، چیلر ولیج ایم کیوایم پاڑہ اور مٹھی شہر میں تھر کے قحطہ زدہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کیمپس لگائے گئے اور متاثرین میں وافر مقدار میں راشن تقسیم کیا گیا
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں کی میڈیکل ٹیم کے ارکان بھی تھر کے دور دراز علاقوں سے متاثرہ مریضوں کو لیکر طبی کیمپس پہنچے
طبی کیمپوں میں مجموعی طور پر ہزاروں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور بھاری مالیت کی ادویات فراہم کی گئیں

تھر ۔۔۔19، مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر کے قحط زدہ مختلف علاقوں کے عوام کو علاج ومعالجہ کی سہولیات اور غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعلقہ نگر پارکر ، گوٹھ گوڑھی ، تعلقہ اسلام کوٹ کے گوٹھ مووا کھیراج ، چیلر ولیج ایم کیوایم پاڑہ اور مٹھی شہر میں طبی کیمپس لگائے گئے جہاں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے عملے نے مجموعی طور پر قحط سے متاثرہ ہزاروں نوجوانوں ، بزرگوں، خواتین اور بچوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں ۔طبی کیمپس صبح 9بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے جن پر قحط سے متاثرہ تھر کے مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا ہجوم دکھائی دیا ۔ اس موقع پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں کی میڈیکل ٹیم کے ارکان بھی تھر کے دور دراز علاقوں سے متاثرہ مریضوں کو لیکر طبی کیمپس پہنچے جو ایم کیوایم ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو تشکر بھری نگاہوں سے دیکھ رہے تھے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر اور صحت وتندرستی کیلئے دعا گو تھے ۔ ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین یاور فیصل ، عظیم دانش ، آفتاب سومرو ، بلوچستان کمیٹی کے رکن محمد علی بروہی نے طبی کیمپوں کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقاتیں کرکے ان سے طبی سہولیات کی فراہمی کی تفصیلات معلوم کیں ۔ انہوں نے طبی کیمپ پر خدمات انجام دینے والے ایم کیوایم ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ڈاکٹروں ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضاکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مصیبت زدہ اور قحط سالی کا شکار عوام کی بلاتفریق امداد اور انہیں طبی سہولیات کی فراہمی مسلسل جاری رکھ کر ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا گیا ہے کہ ایم کیوایم اور خدمت خلق فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے تھر کے متاثرہ نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں میں راشن بھی وافر مقدار میں تقسیم کیا ۔​
 
.

By Web Desk

Published: March 20, 2014

685100-deliitationSindhx-1395293069-489-640x480.jpg

Court says election commission should complete legislation with regards to delimitation in next 45 days. PHOTO: FILE​

KARACHI: The Supreme Court on Thursday dismissed a civil petition which challenged the Sindh High Court’s verdict against delimitation of constituencies in the province, Express News reported.

The petition was filed by the Sindh Government in the Karachi Registry of the apex court, appealing against the high court’s decision to nullify the delimitation process for the Local Government (LG) elections.

“The court has maintained the high court’s decision and it has been said clearly that delimitation was not done in a lawful manner,” Muttahida Qaumi Movement (MQM) Barrister Farogh Naseem stated, while speaking to media in Karachi.

Naseem said that delimitation needs to be done by a neutral body and the Election Commission of Pakistan (ECP) fulfils that criteria.

During today’s hearing regarding the delimitation process, the Supreme Court ordered the ECP to announce new election schedule by November 15.

The bench, headed by Chief Justice Tassaduq Hussain Jillani, also stated that the ECP should complete all legislation with regards to new delimitation within the next 45 days.
 
. . .
cleardot.gif


پاکستان کو آزاد ہوے 67 سال ہوگۓ مگر آزاد ہونے کے باوجود ہم آزاد نہیں ہو سکے کیونکہ انگریزوں اور ہندوؤں سے آزادی حاصل کرنے کے بعد پاکستان پر انگریزوں و ہندووں کے غلاموں نے اپنی حکمرانی قائم رکھنے کیلئے پورے ملک کو اپنے اس فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ نظام میں جکڑا ہوا ہے جو پاکستان کی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے اور فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ کرپٹ سیاسی نظام اصل جمہوریت کی بلکل ضد ہے.پاکستان میں 67 سال میں آج تک عوام کو جمہوریت نصیب نہ ہوی مگر اس جھوٹی جمہوریت سے جاگیردار واڈیرے اپنی جائیدادیں بناتے رہے اور انھی جھوٹے جمہوری حکمرانوں نے آج تک عوام کیلے کچھ نہ کیا پاکستان میں اگر کوئی تبدیلی آ ی تو وہ فوج کی شکل میں آئی جب جب سیاسی حکمرانوں نے عوام کے مفاد میں فیصلے نہ کیے تب تب فوج نے آکر ملک کو سنبھالا ہے افسوس کہ پاکستان کی عوام کو اب تک اصل جمہوریت نصیب نہ ہو سکی کیونکہ کبھی ان سیاسی جاگیرداروں وڈیروں نے پاکستان میں اصل جمہوریت کو پھل پھولنے ہی نہ دیا اور نہ اتنی آزادی دی کہ اپنے حق کیلئے کھڑے ہوسکیں ایم کیوایم کے قا ید الطاف حسین نے بلکل صحیح کہا کہ جاگیردارانہ وڈیرانہ اور کرپٹ سیاسی کلچر اور کرپٹ نظام اصل جمہوریت کی ضد ہے اس نظام کے ہوتے ہوے جمہوریت آ ہی نہی سکتی کیونکہ یہ 2٪مراعات یافتہ طبقے کا نظام ہے جو صرف 32 خاندانوں کے گرد اور صرف موروثی سیاست پر مشتمل ہے اس فرسودہ نظام کو تبدیل کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اس کےلئے با شعور طبقہ آ گے آ ے اور اس فرسودہ نظام کےخلاف اٹھ کھڑے ہوں ورنہ پاکستان ہمیشہ اس فرسودہ نظام سے جکڑا
رہےگا


 
. . .
5 ministers and 2 advisers to be taken from MQM says PPP

BjUXDh6CUAEDwth.jpg


Altaf stops MQM leaders from issuing anti-PPP statements

LONDON: Muttahida Qaumi Movement (MQM) Chief Altaf Hussain has stopped the party leaders from issuing anti-Pakistan Peoples Party (PPP) statements, sources said.

According to sources, the MQM supremo directed the party leaders, office bearers and workers to establish an atmosphere based on mutual respect.

Altaf stops MQM leaders from issuing anti-PPP statements | PAKISTAN - geo.tv
 
.
So what you say now :what:

my friend join kerna hota tau pehley ker chuke hote, join kerain ge tau governor bhi faarigh ho jaye ga, aur abhi Sind govt is in a difficult situation, MQM has not joined the Sind govt in better times, then why would they join now?

stop believing in media rumors, officially no PPP has even admitted that they have invited MQM to join the govt

aur bhai aap jaise kaye log bhugat chuka hn who claims they have inside info on the matters..

inside info khali top tier ke leadership ko hoti he, you and me forget that, even MPAs and MNAs don't know that inside info, only ishrat and others like him know the real info as its a closed meeting
 
. .
PPP, MQM power-sharing talks in decisive phase - DAWN.COM

KARACHI: Talks between the Pakistan Peoples Party (PPP) and the Muttahida Qaumi Movement (MQM) over a power-sharing formula in Sindh appear to have reached a decisive phase.


The chiefs of the two parties had already stopped issuing statements against one another after their leaders — Asif Ali Zardari and Altaf Hussain — came to an agreement in this regard.

Today, however, sources told DawnNews that not only is the MQM in talks to join the government in Sindh but that a decision to assign the ministries of health, commerce and industries, religious affairs, local government and information technology to the party is on the cards.

Sources added that an MQM delegation is expected to meet Governor Sindh Dr Ishratul Ebad in a day or two, while a list of party members likely to be made ministers has been sent to party chief Altaf Hussain.

However, it may take up to a week for the two sides to finalise an announcement.

The PPP currently enjoys simple majority in the Sindh Assembly and neither the government at the centre, nor in Sindh is in any dire need of support from another party.

Today’s development follows recent statements from PPP leaders Manzoor Wassan and Rehman Malik on MQM’s likely inclusion in the provincial cabinet.

Supporter are not in favour of an alliance with the PPP, but leadership is trying hard to conceiving.... Dekhte jaoe

denial from MQM

habahaba-png.21931


denial from PPP

 
Last edited:
.
@fawwaxs manzur wasan is not a credible guy, and a typical MQM hater, and rehman malik has previously invited MQM 3 times and also told that MQM is going to join the govt, you can see in faisal subswary video

 
Last edited:
. . . .

Latest posts

Back
Top Bottom