What's new

Movies to watch out for, From Pakistan!

.
Jamal shah Ke al movie release hoi hai Kuch din Pehle I think aap ne deakhi hai?
Nahi daikhi time nahi mila and i dont watch movies on release dates will watch it end of next month
 
.
Nahi daikhi time nahi mila and i dont watch movies on release dates will watch it end of next month

And Maalik is coming to USA. Yeahhhh can't wait to know the date it will release in NEW YORK.
 
. . .
13620248_1107645862649936_2592172901801017484_n.jpg

@django @Hell hound @khanz @The Sandman @Winchester @Pakistani Exile

Sanam Baloch as Marium Mukhtar in upcoming telefilm, Ek Thi Marium Written by Umera Ahmed and Directed by Sarmad Khoosat.
 
. .
عشق پازیٹوکامیاب رہی میڈم سنگیتا سے کوئی لین دین نہیں ،ولی احمد
93fec9cb55f98a621307af09bdd4a376

فلم کو توقعات سے بڑھ کر پذیرائی ملی،ابتدائی تین روز میں ایک کروڑ 80لاکھ روپے کمائے، لوگوں نے میوزک کو بے حد سراہاسنگیتا کا شوٹ کیا ہوا کوئی سین فلم میں شامل نہیں، نور نے مکمل فلم دوبارہ عکسبند کی، فنکار اس بات کے گواہ ہیںلاہور : فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ کے ہیرو معروف گلوکار ولی حامد نے کہا ہے کہ پہلی کاوش ’’عشق پازیٹو‘‘ کو توقعات سے بڑھ کر پذیرائی ملی، لوگوں نے میوزک کو بے حد سراہا، فلم کو کامیاب بنانے میں نور کا بھی بڑا اہم کردار ہے جس نے اسے بناتے وقت بے پناہ محنت کی، ہدایتکارہ سنگیتا کا کوئی پیسہ بھی ہماری طرف واجب الادا نہیں۔ ’’نئی بات‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ولی نے کہا کہ ’’عشق پازیٹو‘‘ پہلی چھوٹی سی کوشش تھی، ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، فلم نے اپنی نمائش کے ابتدائی تین روز میں ایک کروڑ 80لاکھ روپے کمائے، کسی بھی پاکستانی فلم کیلئے آغاز میں اتنا بزنس کرنا بہت حوصلہ افزا بات ہوتی ہے۔فلم کی کامیابی کی بیشمار کالز آ رہی ہیں۔ فنکاروں نے ہماری بہت حوصلہ افزائی کی ہے۔ فیصل قریشی، ہمایوں سعید، علی حمزہ عباسی اور جاوید شیخ سمیت کراچی میں مقیم تمام فنکاروں اور عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے فلم کو سپورٹ کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہدایتکار سنگیتا ہماری بڑی ہیں، ہم ان کی بڑی عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، ان کا ایک روپیہ بھی ہماری طرف واجب الادا نہیں، انہوں نے جتنا کام کیا تھا اس کی انہیں ادائیگی کر دی گئی ہے، اور ان کا عکسبند کیا ہوا ایک بھی سین ہم نے فلم میں شامل نہیں کیا۔ نور نے اس فلم کو مکمل طور پر دوبارہ شوٹ کیا ہے جس کے گواہ فنکار ہیں جنہوں نے نور کی ڈائریکشن میں تمام کام عکسبند کرایا ہے۔ نور نے اسے بنانے میں بہت محنت کی ہے جس کا صلہ ہمیں فلم کی کامیابی کی صورت میں ملا ہے۔سنگیتا کے مقدمہ کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ابھی تک ہمیں کوئی نوٹس نہیں، جب نوٹس ملے گا تب دیکھیں گے کہ انہوں نے ہم پر کیا مقدمہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری کامران کے پاس یہ مسئلہ گیا تھا اور انہوں نے اس مسئلہ کو حل بھی کر دیا تھا۔ اس لئے ان کا عدالت جانا سمجھ نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی کامیابی میں میرے بنائے ہوئے میوزک نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، لوگوں کو گمان ہی نہیں ہو رہا کہ میوزک پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ میرا تعلق گائیک گھرانے سے ہیں اور مجھے علم تھا کہ لوگوں کو نظر فلم کے میوزک پر ہو گی، اس لئے اس پر بے پناہ محنت کی، میرے والد حامد علی خان اور راحت فتح علی خان نے بھی گیت گائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی مارکیٹ میں کامیابی کے بعد اب اگست کے آخر میں اس فلم کو بین الاقوامی مارکیٹ میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
Pakistanis make good films flip horribly and make shitty charbas super hit :-\\
@django @Moonlight @The Sandman
 
. . . . . .
Lahore se Karachi bohot achi lag rahi hai!!!!! Yasir ki acting Dareecha main zaberdast thi aur jagain bohot khubsurat lag rahi hain :D ager reviews ache aye to main cinema mai dekhungi
 
.
Just finished watching JPN; hilarious movie! I recommend it to everyone!

I watched it on YouTube a couple of days ago. Overall a very good movie. There were times where it was dragging and the jokes maybe too cliche, but overall it was very funny, especially motos Rona dhona :P
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom