What's new

meri piyari zuban.......!

raaz-e-ulfat chhupaa ke dekh liyaa
dil bahot kuchh jalaa ke dekh liyaa

aur kyaa dekhane ko baaqii hai
aap se dil laga ke dekh liyaa

wo mere hoke bhii mere na hue
unako apanaa banaa ke dekh liyaa

aaj unakii nazar me.n kuchh hamane
sabakii nazare.n bachaa ke dekh liyaa

'Faiz', taqmiil-e-Gam bhii ho na sakii
ishq ko aazamaa ke dekh liyaa

aas us dar se TuuTatii hii nahii.n
jaa ke dekhaa, na jaa ke dekh liyaa
 
.
raat behad chup hai
aur us kaa andheraa surmagii.n
shaam pa.Date hii damakate the jo rango.n ke nagii.n
duur tak bhii ab kahii.n
us kaa nishaa.N milataa nahii.n

raat ke parde me.n chhup kar Khuu.N rulaatii chaahato
is qadar kyo.n duur ho
mujh se zaraa ye to kaho
mere paas aakar kabhii merii kahaanii bhii suno
siskiyaa.N letii havaaye.n kah rahiihai.n - 'chup raho'

Munir Niazi
 
.
rahii naguftaa mere dil me.n daastaa.N merii
na is dayaar me.n samajhaa ko_ii zabaa.N merii

barang-e-saut-e-jaras tujh se duur huu.N tanahaa
Khabar nahii.n hai tujhe aah kaaravaa.N merii

usii se duur rahaa asl-e-muddaa jo thaa
ga_ii ye umr-e-aziiz aah raayagaa.N merii

tere firaaq me.n jaise Khayaal muflis kaa
ga_ii hai fikr-e-pareshaa.N kahaa.N kahaa.N merii

diyaa dikhaaa_ii mujhe to usii kaa jalvaa "Meer"
pa.Dii jahaa.N me.n jaa kar nazar jahaa.N merii

Meer Taqi Meer
 
.
یہ مجھے اچھا نھیں لگتا کچھ آ دمی دل لگا کے جتنا خوار ھوتا ھے اور کہی نھیں ھوتا پھر بھی لگاتا ھے۔کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ صرف مادی خواھش کہ لیے نا ۔فسوس ھوتا ھے سن کر مجھے


:tsk::tsk:
 
.
مجھے تیری یاد سے نفرت ہے
مجھے تیری ہر بات سے نفرت ہے

مجھے زندگی نے یوں چنا دیوار میں
مجھے ہرامید و آس سے نفرت ہے

میں کھیلتا ہوں رات بھر خیالوں سے
مجھے تیرے ہر خیال سے نفرت ہے

کوشش تو کر رہا ہوں جینے کی مگر
مجھے ہر ملاقات سے نفرت ہے

میں نے سوچا زہر ہی پی جاؤں مگر
مجھے تو ہر مٹھاس سے نفرت ہے

ترے کوچے میں جب بھی صدا بلند ہوتی ہے
مجھے یاد آتا ہے مجھے ہر آواز سے نفرت ہے

محبتوں کو نفرتوں میں بدل دے تو بھی
مجھے اسیری کی ہر شب فراق سے نفرت ہے

اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا
کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے



اس لیے آپ یہ غزل برداشت کرو
عمران خان
 
.
میں خیال و خواب کی محفلیں نہ بقدرِ شوق سجا سکا
تری اک نظر کے ساتھ ہی میرے سب ارادے بدل گئے​
:enjoy:
 
.
جس سے میں خود بچھڑ گیا ، یہ سوچ کر نہیں ملا
پہلے ملا تو کیا کیا ، اب اس سے مل کر کیا کروں
 
.
ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے
یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے

آنگن میں اُتر آئی ہے مانوس سی خوشبو
یادوں کا اژدہام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے

خاموشیوں کا راج ہے ،خزاں تاک میں ہے
اداسی بھی بہت عام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے

تیرے آنے کی امید بھی ہو چکی معدوم
نئے برس کا اہتمام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے

خُنک رت میں تنہائی بھی چوکھٹ پہ کھڑی ہے
جاڑے کی اداس شام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے

تم آؤ تو مرے موسموں کی بھی تکمیل ہو جائے
نئے رُت تو سرِ بام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے
 
.
mohabbat ka junuu.N baaqii nahii.n hai
musalamaano.n me.n Khuun baaqii nahii.n hai


safe.n kaj, dil pareshan, sajdaa bezuuk
ke jazabaa-e-a.ndruun baaqii nahii.n hai

rago.n me.n lahuu baaqii nahii.n hai
wo dil, wo aawaaz baaqii nahii.n hai

namaaz-o-rozaa-o-qurbaanii-o-haj
ye sab baaqii hai tuu baaqii nahii.n hai


Allamah Muhammad Iqbal
 
. .
gulazaar-e-hast-o-buu na begaanaavaar dekh
hai dekhane kii chiiz ise baar baar dekh
:enjoy:

aayaa hai to jahaa.N me.n misaal-e-sharar dekh
dam de najaye hastii-e-naapaayedaar dekh

maanaa ke terii diid ke qaabil nahii.n huu.N mai.n
tuu meraa shauq dekh meraa i.ntazaar dekh

kholii hai.n zauq-e-diid ne aa.Nkhe.n terii to phir
har rahaguzar me.n naqsh-e-kaf-e-paay-e-yaar dekh


Allamah Muhammad Iqbal
 
.
iqbal ne bhut gherat dilay per hum kuch saal bad phir wohi ja khary hoy afsoos

Dont you think we even more behind then previous...as we couldn't have grip on time .......... as we have lost our identical values, courage and image too now..........
Na Khuda he mila -na wisaal e sanam
na eidhar key rahey -na udher key rahey :undecided:

Todays we emphasis on certifications by just ratafications of books/ notes or even buy at cost...........while forget 'to think'.........that's reason in fact we have lost our sovereignity and intigrity........ so .. ultimatly ......
Aur Ghundoon mein phuns gaye -:guns: :tsk:

I admired of Iqbal:cheesy:
 
.
Khudaa kaa farmaan


uTTho merii duniyaa ke Gariibo.n ko jagaa do
Khaak-e-umaraa ke dar-o-diivaar hilaa do


garmaao Gulaamo.n kaa lahuu soz-e-yaqii.n se
kunjishk-e-phiromaayaa ko shaahii.n se la.rdaa do

sultaanii-e-jamahuur kaa aataa hai zamaanaa
jo naqsh-e-kuhan tum ko nazar aaye miTaa do

jis khet se dahaqaa.N ko mayassar nahii.n rozii
us Khet ke har Khoshaa-e-gundam ko jalaa do


kyo.n Khaaliq-o-maKhaluuq me.n haayal rahe.n parde
piiraan-e-kaliisaa ko kaliisaa se haTaa do

mai.n naaKhush-o-bezaar huu.N mar_mar ke silo.n se
mere liye miTTii kaa haram aur banaa do

tahaziib-e-navii.n kaar_gah-e-shiishaagaraa.N hai
aadaab-e-junuu.N shaayar-e-mashriq ko sikhaa do


Allamah Muhammad Iqbal
 
.
میں انسان ہوں؟

انسان اشرف المخلوقات ہے۔ یہ بات مجھے اس وقت پتہ چل گی تھی جس وقت مجھے اشرف المخلوقات کا پتہ بھی نہیں تھا۔ اور جب مجھے اس لفظ کا مطلب پتہ چل گیا تو اپنے آپ پر فخر کرنے لگا کہ میں یعنی انسان ساری مخلوق میں بہتر مخلوق ہے ۔ میں بڑا ہوتا گیا عقل بھی آتی گی اور معاشرے کا تجربہ بھی ہوتا گیا بہت کچھ دیکھتابھی رہا اور پھر ایک مقام پر مجھے اس بات پر شک ہونے لگا کہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میرے ضمیر نے مجھ سے ہی سوال کر دیا ” میں انسان ہوں؟“ تو میں نے کہاں
”ہاں میں انسان ہوں“
تو ضمیر نے کہا ”تم کیسے کہہ سکتے ہو کہ تم انسان ہو“
”کیو نکہ میں اشرف المخلوقات ہوں “
ضمیر نے کہا ”وہ کیا وجہ ہے جس وجہ سے تم خود کو اشرف المخلوقات کہتے ہو “
میں بولا ” کیوں کہ میں انسان ہوں“
” یہی تو میں پوچھ رہا ہوں تم انسان ہو“۔
”ہاں میں انسان ہوں“
”کیا انسان تم جیسے ہوتے ہیں“
” کیوں مجھ میں کیا ہے “
” میں نے تو سنا ہے انسان عقل و خرد کی وجہ سے اشرف المخلوقات کہلوایا ہے۔ اس کو اچھے اور بُرے کی تمیز ہے۔ یہ غلط اور صحیح کو پہچھانتا ہے یہ ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ ہوتا ہے۔ کیا یہ خوبیاں تم میں ہیں“
میرے پاس ان باتوں کا جواب نہیں*تھا میں خاموش ہو گیا لیکن ضمیر بولتا گیا
”میں نے سنا ہے جانور کو صرف کھانے کی فکر ہوتی ہے۔ کیا تم کو کھانے کی فکر نہیں*ہے کیا تم ہر وقت اپنے پیٹ کے لیے فکر مند نہیں*رہتے۔ جانور اپنی بھوک یا ضرورت کے مطابق دوسرے جانوروں کو مار کر کھاتا ہے۔ تم تو اپنی حرص مٹانے کے لئے پوری دنیا ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟ عقل تو صرف انسان کو دی گئی ہے۔ لیکن وہ پھر بھی جانوروں والی حرکتیں کرتا ہے۔ کیا تم اپنے سے کمزور کا حق نہیں*کھاتے ۔ کیا تم اپنے سے کمزور کو نیچا دکھانے کی کوشش نہیں*کرتے ۔ کیا تم ظالم کے خلاف چپ نہیں رہتے ۔ انسان تو وہ تھے جنوں نے اپنے خدا کو پہچھان لیا تھا ۔ جو اپنے خدا کی عبادت کرتے تھے اور اس کے فرمان کے مطابق دوسروں کا خیال رکھتے تھے اور اللہ ان انہیں انسانوں میں سے حکمران بھی پیدا کے تھے جو اپنے جیسے انسانوں کی طرح تھے اور انسانوں کا خیال رکھتے تھے ۔ راتوں کو گشت کرتے تھے اور انصاف کرتے تھے۔
تم خود کو انسان کہتا ہوں جہاں چاہتے ہو وہاں جنگ شروع کر دیتے ہو جہاں چاہتے ہو قبصہ کر لیتے ہو انصاف کے بارئے میں*تو تم کو علم ہی نہیں*ہے ہر جگہ جنگل کا قانون ہے۔ جہاں انصاف نہیں*ہوتا جہاں غریب کی مدد نہیں ہوتی ، جہاں بڑوں کی عزت نہیں*ہوتی، وہاں کون سے انسان بستے ہیں وہ تم کو انسان کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔“
ضمیر کی یہ باتیں میرے دل و دماغ کو کاٹتی رہی اور میں بے جان سا بیٹھا یہ باتیں سنتا رہا اور اپنے آپ پر شرمندہ بھی ہوتا رہااور خود سے بھی سوال کرنے لگا”کیا میں انسان ہوں“ تو مجھے اس کا کوئی جواب نا ملا






کیا خیال ھے پاک پیٹریاٹ صاحب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:azn::azn::azn:
 
.
پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں*کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں

جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں


عمران خان :what:
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom