What's new

meri piyari zuban.......!

Haath bayzor hain, ILhaad say dil khugar hain

Ummati bais-e-ruswai-e-paighambar (PBUH) hain

Bu't shikan uth gayye, baqi jo rahey Bu't ger hain

Tha Baraheem Pidr, aur ye Pisr-e-Aazr hain

Koi qabil ho tou HUM shan-e-kai detey hain

Dhoondney waley ko duniya bhi nayi detey hain


Allama Muhammad Iqbal
 
.
کہاں گئے کبھی اُن کی خبر تو لے ظالم
وہ بیخبر جو تیری ذندگی میں آئے تھے

نہیں ہے جن کے سبب اپنی جاں بری ممکن
وہ زخم ہم کو گزشتہ صدی میں آئے تھے
(جون ایلیا
)​
 
.
ایک تم ہو کہ تمھارے پاس ہیں پرائے دل بھی
ایک ہم ہیں کہ ہمارا دل ہی ہمارے قابو میں نہیں


یہ والا کچھ بکواس شعر نھیں ھے؟؟؟؟؟ از عمران خان
:D
 
.
Bhai IK, Aap Ney furmaya hey tu bakwaas kaisey hu sakta hey;)
as sayings: Huusan dekhney waley ki nazar mein huta hein, ...Issi tarhan alfaaz main khushboo kehney waley key jazbon ki aati hey :tup: am i right...
 
.
بھئ اپنی ھر چیز اپنے ھاتھ میں ھوتی ھے جیسے عزت دل وغیرہ:enjoy:
 
.
Zaat Zinda'n huyee jatee hey
Ruh preshaan huuee jatee hey

Janein kaisa bojh dhooti hey
Zeest hulkaan huyee jatee hey

dil tu pehley he thera aawara
aur ab jaan huyee jatee hey


Rizwan Ashar
 
.
دیکھ کے جان بھی آوارہ نا ھو جاے:enjoy:
 
.
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ھوتی ھے
میں مسجود ملائک ھوں مجھے انسان رھنے دو


از عمران خان

this one i love what abut this sir PP
 
.
بھئ اپنی ھر چیز اپنے ھاتھ میں ھوتی ھے جیسے عزت دل وغیرہ:enjoy:

Yes Apni her cheez apney hee haat main hutee hey..... ager kissi aur key haat main hu tu:whistle:.......mushkil hu gi ;)- suna hey saudia mein qanoon buhat sakhat hey:coffee:
 
.
آپ مجھے ڈرا رھے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں یھاں12 سال سے ھوں کبھی پرابلم نھیں ھوی:enjoy:
 
.
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے

از عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا اب میں سو رھا ھوں کل ملتے ھیں
:wave::wave::wave:
 
.
آپ مجھے ڈرا رھے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں یھاں12 سال سے ھوں کبھی پرابلم نھیں ھوی:enjoy:

:lol::lol::lol:you cud have brilliant expertise, aap ku raz chupana aata hu ga tu aaynda bhi bachey rahu gey:tup:.......... as ...pakra giya tu chor warna sahukaar..... as saying; rind key rind rahey ... haat sey janat bhi na gayee:azn:
 
.
کٹھن ہے راہگزر تھوڑی دور ساتھ چلو
بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو

تمام عُمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو


از عمران خان
:D
 
.
عمر ساری تری چاہت میں بِتانی پڑ جائے
یہ بھی ممکن ہے کہ یہ آگ بجھانی پڑ جائے

میری اس خانہ بدوشی کا سبب پوچھتے ہو
اپنی دیوار اگر تم کو گرانی پڑ جائے!!

میرے اعدا سے کہو حد سے تجاوز نہ کریں
یہ نہ ہو مجھ کو بھی شمشیر اٹھانی پڑ جائے

کیا تماشا ہو اگر منصفِ اعلی کو بھی
درِ انصاف کی زنجیر ہلانی پڑ جائے

کاش پھر مجھ سے وہ پوچھیں مری وحشت کا سبب
کاش پھر مجھ کو وہ تصویر دکھانی پڑ جائے

دشت سے شہر میں کچھ سوچ کے آنا آصف
زندگی بھر کی ریاضت پہ نہ پانی پڑ جائے

(از کتاب: "کوئی پھول دل میں کھلا نہیں"- 2003)


 
.
بے شمار دن گزرے---
اور ان گنت راتیں---

رات بھر قلم پکڑے---
لاکھوں حرف لکھ ڈالے---

ایک لمحے کی خاطر---
تیرے ساتھ جو گزرا---
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom