What's new

Khadim Rizvi being mentally and physically tortured in custody

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
'انگریزی کی بے شمار غلطیاں'، عدالت نے خادم رضوی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی
ویب ڈیسک | رانا بلال28 نومبر 2018
Facebook Count72
Twitter Share

0
سپریم کورٹ: تحریک لبیک کی قیادت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

عدالت نے مزید ریمارکس دیئے کہ پورے پاکستان کو پتہ ہے وہ کہاں ہے، صرف آپ کو معلوم نہیں۔

اس موقع پر سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ خادم حسین رضوی اور دیگر کی نظر بندی کے لیے ڈی سی لاہور نے نوٹیفکیشن جاری کیا، ہم خادم حسین رضوی کے اہل خانہ کو نظر بندی کے احکامات دینے کے پابند ہیں، وکیل کو نہیں۔

سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست ناقابل سماعت ہیں اور اسے خارج کیا جائے، جس پر عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اگر آپ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھنا چاہتے ہیں تو درخواست واپس لیں اور دوبارہ دائر کریں۔

جس کے بعد عدالت عالیہ نے خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔

خیال رہے کہ مذکورہ درخواست گزشتہ روز سید ظفر حسین گیلانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جسے سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: خادم حسین رضوی 30 روز کے لیے نظر بند، سیکڑوں کارکنان گرفتار

درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ، ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا تھا۔

درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ خادم حسین رضوی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، پولیس نے خادم حسین رضوی کے گھر میں چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور گرفتاری کے وقت گرفتاری کی وجوہات اور گرفتاری وارنٹ نہیں دکھائے گئے۔

درخواست گزار نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ پولیس کی جانب سے خادم حسین رضوی پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے۔

درخواست میں لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی تھی کہ عدالت خادم حسین رضوی کی بازیابی کا حکم دے اور ان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ماہ مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین مذہب کے الزام سے بری کرنے کے فیصلے کے خلاف تحریک لبیک نے ملک بھر میں 3 روز تک احتجاج کیا تھا۔

مذہبی و سیاسی جماعت نے وفاقی اور پنجاب حکومت سے معاہدے کے بعد یہ احتجاجی دھرنا ختم کیا تھا، جس کے تحت حکومت نے آسیہ بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے قانونی کارروائی اور فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل پر معترض نہ ہونے کی حامی بھری تھی۔

مزید پڑھیں: تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، غداری کی دفعات شامل کرنے پر فیصلہ محفوظ

جس کے بعد 24 نومبر کو ٹی ایل پی کے سربراہ خادم حسین رضوی کو 30 روز تک نظر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اور ساتھ ہی ملک بھر میں ان کی پارٹی کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا گیا۔

بعد ازاں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا ہے'۔

https://www.dawnnews.tv/news/1092256/
 
. . . . . . . . . . . .
fake news...

how can someone with no brain be mentally tortured???

however any torture is most welcome.


ouch ..........

adB6xGqR_700wa_0.gif
 
.
he should disappear the way Jins disappears on his arrest who came to him in the shape of waddi waddi bilyaan
 
. .

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom