What's new

Kashmir on the edge - IAF called to use airforce against Kashmirs

graphican

ELITE MEMBER
Joined
Jul 21, 2009
Messages
12,433
Reaction score
48
Country
Pakistan
Location
Australia
Main points;
  • IAF has been called to carry out air strikes against Kashmiris.
  • Amnesty International has taken notice of this move and has informed UN about this decision demanding action against India's human right abuses in Jammu and Kashmir.
  • 25 Pakistanis are kidnapped in India, which could be used by Indian Government as "alleged ISI agents" to balance humiliation of giving up RAW's country head Kubhushan' Yadev.

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی اجازت دیدی

بھارتی سیاسی و عسکری قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کو فضائی حملوں میں مارنے کی منظوری دیدی۔ فوٹو: فائل
816851-Kashmirfiringlreuters-1494624800-308-640x480.jpg

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دے دی ہے۔

بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیلیے دہلی کے ساتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان، وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت اعلیٰ انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی۔ رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقوں میں آپریشن جیٹ کو جاری رکھنے کیلیے وزیراعظم کی جانب سے مکمل تائید حاصل ہے جبکہ کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں بھارتی ایئرفورس کو اسرائیلی ماہرین کی سپورٹ حاصل ہے۔ اس طرح ایشیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلیے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا، بھارت کے صدر پرنب مکھرجی نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دینے کے بعد حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ اِن ’’ مجاہدین ‘‘ کو فضائی حملوں کے ذریعے مارا جائے جبکہ بی ایس ایف، پولیس اور فوج کو خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان کو مجاہدین ، دہشت گرد قرار دیکر میڈیا کے سامنے ان کی لاشیں پیش کی جائیں جس کے بعد اندرون خانہ مقبوضہ کشمیر میں اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں جبکہ 24 سے زائد پاکستانی شہریوں کو گرفتاری کے بعد خفیہ ایجنسی ’’ آئی ایس آئی‘‘ کے اہلکار شو کرنے کے بعد بھارت نئی سازش میں مصروف ِ عمل ہے۔

یو این او کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کرتے ہوئے باقاعدہ تازہ ترین صور تِ حال پر اقوام ِ متحدہ کو مکتوب ارسال کردیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے نے مرکزی دفتر یو ایس اے اور اقوام ِ متحدہ کے دفتر کو باقاعدہ مکتوب ارسال کردیا ہے کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایسے اقدام سے روک کر مقدمہ درج کیا جائے جبکہ بھارت نے پاکستان کے ملحقہ علاقوں سے شہریوں کو اغواکرنے کے بعد جِن کی تعداد25 سے زائد بتائی جاتی ہے ۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے طلبا پرطاقت کے وحشیانہ استعمال اور دیگر مظالم کے خلاف وادی کشمیرمیں زبردست مظاہرے کیے گئے ۔ مظاہرین پر بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروںکی طرف سے ظالمانہ کارروائیوں سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر، بڈگام ، گاندربل، سوپور، پلہالن ، پٹن ، بارہمولہ ، اسلام آباد ، پلوامہ ، حاجن ، شوپیان ، کولگام ، کپواڑہ ، بانڈی پورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوںنے سڑکوں پر نکل کر آزادی اور پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بلند کیے۔ انھوں نے متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم بھی لہرائے۔

ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں لوگوں نے نماز جمعہ کے بعد زبردست بھارت مخالف مظاہرے کیے۔ حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد سرینگر میںا یک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے معروف آزادی پسند رہنماؤں شہید میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انھوں نے ان شہداکی یاد میں منائے جانیوالے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں مختلف پروگراموں کا بھی اعلان کیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکارو ں کے طلبہ پر مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ دریں اثنا گزشتہ روز پلوامہ میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے دکانوں کی لوٹ مار کے خلاف قصبے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔

Reference: https://www.express.pk/story/816851/
 
. . . . . . . . .
.
oh dear, India has not even used heli guns against naxalites so would they use air force in Kashmir against people. India is not one of those to use air force to bomb own people
 
. . . .
oh dear, India has not even used heli guns against naxalites so would they use air force in Kashmir against people. India is not one of those to use air force to bomb own people

Air attacks in Mizoram, India, 1966, our dirty, little secret...

http://economictimes.indiatimes.com...-dirty-little-secret/articleshow/18565883.cms

India is not Pakistan to use AF against its own people :lol: better luck next time cry babies

Kashmiris consider themselves as Indians? Anyway, your comment is false because..

http://economictimes.indiatimes.com...-dirty-little-secret/articleshow/18565883.cms
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom