Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
فون پر "ہیلو "کہناحرام ہے:امام کعبہ
24 اگست 2010 16 : 14
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسکسعودی عرب کے 70 علما ءبشمول امام کعبہ نے ٹیلیفون پر ہیلو کہنے کو حرام قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی زبان میں "ہیلو "جہنم کو کہا جاتا ہے اورہیلوکے معنی "جہنمی "بنتا ہے اس لئے کسی بھی شخص کو جہنمی کہنا حرام ہے اس سلسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سروے اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ انگریز خود جب بھی فون کرتے یا وصول کرتے ہیں ہائے استعمال کرتے ہیں جبکہ غیر انگریز میں یہ رواج پڑ چکا ہے کہ وہ ہیلو کہتے ہیں۔ اس تحقیق اور سروے کے سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کے 70 بڑے علمائے کرام نے ©©"ہیلو" کہنے سے مسلمانوں کو سختی سے منع کیا ہے۔
Daily Pakجدہ (مانیٹرنگ ڈیسکسعودی عرب کے 70 علما ءبشمول امام کعبہ نے ٹیلیفون پر ہیلو کہنے کو حرام قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی زبان میں "ہیلو "جہنم کو کہا جاتا ہے اورہیلوکے معنی "جہنمی "بنتا ہے اس لئے کسی بھی شخص کو جہنمی کہنا حرام ہے اس سلسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سروے اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ انگریز خود جب بھی فون کرتے یا وصول کرتے ہیں ہائے استعمال کرتے ہیں جبکہ غیر انگریز میں یہ رواج پڑ چکا ہے کہ وہ ہیلو کہتے ہیں۔ اس تحقیق اور سروے کے سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کے 70 بڑے علمائے کرام نے ©©"ہیلو" کہنے سے مسلمانوں کو سختی سے منع کیا ہے۔