What's new

Fire in LDA plaza, Lahore

The rescuers are just now proceeding up from 4th floor, the building was too hot yesterday and still the top couple of floor are in excess of 100 degrees...6 more bodies recovered till now, 25 more bodies are believed to be present in 9th floor.
 
4680774-3x2-940x627.jpg
 
And as i thought and believed, it has been reported that original financial and audit record of tajpur,bahria town and many other major projects were in the office which were burnt down, which i beleieve might include metro bus, anyway lets not point the fingers and try to get those who are responsible,
Why nobody cared about the fire fighting equipment?atleast top management should have kept an eye on those things, what about fire escape routes? Cme on there has to be one, atleast get the fire escape ladders god damn it
 

ایل ڈی اے پلازہ کے متعلق یہ بیا ن ہے کہ وہاں پر موجود ریکارڈ کو جلانے کے لئے وہاں آگ لگائی گئی، وہاں پر الماریاں بلکل ٹھیک ہیں ان کے دراز بلکل ٹھیک ہیں لیکن ان کے اندر موجود سارا ریکارڈ جل گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پی ایم ایل این نے یہ سارا کچھ کیا ہے : اینکر
میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی بھونڈا اور گرا ہوا الزام ہے یہ، ریکارڈ پہلے ہی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو دیا جا چکا ہے میڈیا کے پاس موجود ہے اور سب سے بڑھ کر ن لیگ کی ویب سائٹ پر موجود ہے. ایک کلک کر کے پرنٹر سے آپ سارا ریکارڈ لے سکتے ہیں : زعیم قادری
تو پھر ٹرانسپرنسی علی گیلانی آج یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ میں نے کبھی بھی میٹرو بس سروس منصوبے کو کلین چٹ نہیں دی میرا نام غلط استعمال ہو رہا ہے : اینکر
جس دن یہ منصوبہ بنا اس کی کسی بجٹ میں کوئی provision نہیں تھی کوئی Approval نہیں تھی راتوں رات پی ٹی آئی کے تیس اکتوبر کے جلسے کے بعد انہوں نے شروع کیا تب بھی ان پر بہت آوازیں اٹھی تھیں کہ انہوں نے این ایل سی کو دے دیا اگر یہ ثابت کر دیں کہ اس کے تمام ٹینڈر لیگل تھے اور سب کچھ قانون کے مطابق ہوا تو میرا چیلنج ہے آپ پروگرام رکھ لیں میں ثابت کرونگا : میاں محمود الرشید
 
Back
Top Bottom