What's new

DG ISPR PRESS RELEASE.

کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں (SANTA MARIA) اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا (ALSEEB) 'پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب

پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے فوکسڈ آپریشن ”قراقرم ریزولو“ کے دوران منعقد کی گئی

فوکسڈ آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے بھی حصہ لیا

پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین دوطرفہ بحری مشق” ثمر الطیب“ کا انعقاد بھی باقاعدگی سے کیا جاتا ہے

پی این ایس سیف نے اسپین بحریہ کے جہاز سانتا ماریا کے ساتھ بھی دو طرفہ مشق کا انعقاد کیا

مشقوں کا مقصد، خطہ میں موجود بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا

پاک بحریہ دیگر بحری افواج کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرتی ہے
Pakistan Navy ship PNS Saif conducts joint naval exercises with Royal Oman Navy ship 'ALSEEB' and Spanish Navy ship 'SANTA MARIA'.

The exercise between Pakistan Navy and Royal Oman Navy was conducted during the Pakistan-led Combined Task Force 150's focused operation "Karakoram Resolve".

Pakistan Maritime Security Agency ship Kashmir also participated in the focused operation

Bilateral naval exercise “Samar al-Tayeb” between Pakistan Navy and Royal Oman Navy is also conducted regularly.

PNS Safe also conducted a bilateral exercise with the Spanish Navy ship Santa Maria

The purpose of the exercises was to promote coordination among naval forces in the region

Pakistan Navy works together with other naval forces for regional peace and stability

 
.
اوکاڑہ گیریژن میں البرق پنجاب ہاکی لیگ 2024 کا کامیاب انعقاد
▪️
27 نومبر سے 9 دسمبر تک اوکاڑہ گیریژن میں منعقد ہونے والی البرق ہاکی لیگ میں کل 10 ٹیموں نے حصہ لیا ۔
▪️
فائنل میچ میں رانا ظہیر ہاکی کلب نے فتح حاصل کی۔
▪️
اختتامی تقریب میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل نیک نام محمد بیگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
▪️
اختتامی تقریب میں ملٹری بینڈ اور ثقافتی رقص کا شاندار مظاہرہ۔
▪️
نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیے گئے

 
.
Rawalpindi, 11 December 2024:
On 10-11 December 2024, Seven Khwarij were sent to hell in two separate engagements in North Wazirisatn District.
An intelligence based operation was conducted by the Security Forces in general area Miran Shah, North Wazirisatn District on reported presence of Khwarij. During the conduct of operation, own troops effectively engaged the khwarij location as a result of which four Khwarij were sent to hell.
In another encounter that took place in general area Spinwam, North Waziriran District, own troops successfully neutralized three more khwarij.
However, during the intense fire exchange, one brave son of soil, Lance Naik Muhammad Amin (age: 34 years, resident of District Faisalabad), having fought gallantly, embraced Shahadat.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area as Security Forces of Pakistan are determined to wipe-out the menace of terrorism and such sacrifices of our brave soldiers further strengthen our resolve.

1734000106093.jpeg
 
.
Lieutenant Commander Syed Muhammad Arsalan of the Pakistan Navy was awarded the prestigious Golden Owl award for being the most outstanding foreign Naval Officer during the graduation ceremony of Course No. 18 at the Defence Services Command and Staff College (DSCSC) in Colombo, SriLanka
Sri Lankan Deputy Minister of Defence Major General K Paruna Jayasekera (Retd) was the Chief Guest of the ceremony.
The prestigious award ceremony took place on at the distinguished Nelum Pokuna Theatre, a key venue for military and national events in Sri Lanka.

1734095799514.jpeg
1734095808813.jpeg
 
.
مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلباء نے 11000 فٹ کی بلندی پر برف سے ڈھکی سرحدی چیک پوسٹ پر تعینات فوجیوں کے ساتھ تین دن گزارے۔ طلباء نے وہ تمام فرائض سرانجام دیے جو ایف سی (نارتھ) کے دستے انجام دے رہے ہیں۔
کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کے حالیہ دورہ مالاکنڈ یونیورسٹی کے موقع پر ایک طالب علم نے سرحد پر تعینات فوجیوں کے ساتھ کچھ دن گزارنے کی خواہش ظاہر کی۔
اس پر کور کمانڈر نے 5 طلباء کے پاک افغان سرحد پر تین دن کے لیے پوسٹ کے دورے کا انتظام کیا۔ اس پوسٹ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں سخت سردی پڑتی ہے اور دسمبر سے اپریل تک شدید برف باری کی وجہ سے اس پوسٹ کے تمام راستے بند ہو جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ پوسٹ پر انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن کی کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔
طلباء نے سرحدی چوکی پر وہ تمام فرائض انجام دیے جو ایک سپاہی دیتا ہے۔ طلباء نے اس تجربے کو خوش آئند قرار دیا۔

 
.
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 15 دسمبر 2024
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا بحرین کا دورہ اور اعلٰی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں
نیول چیف کی مملکت بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے تفصیلی ملاقات
ملاقات میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
نیول چیف کی مملکت بحرین کے ولی عہد، وزیراعظم اور ڈپٹی سپریم کمانڈر بحرین ڈیفینس فورسز؛ سلطان بن حماد الخلیفہ، سے الگ ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعلقات پر تفصیلی مشاورت ہوئی
مزید برآں؛ کمانڈر بحرین ڈیفنس فورسز؛ فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ، کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ؛ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان اور کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البن علی سے بھی تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے سیکورٹی امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
نیول چیف نے رائل بحرین ڈیفینس فورس کے جنگی جہاز منامہ اور رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا بھی دورہ کیا اور افسران کو خطے کی سیکورٹی صورتحال پر لیکچر دیا
نیول چیف کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ اور وسعت دے گا

 
.
ISPR
Rawalpindi, 18 December 2024:
On 17-18 December 2024, eleven Khwarij were sent to hell in three separate engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
An intelligence based operation was conducted by the Security Forces in Tank District on reported presence of Khwarij. During the conduct of operation, own troops effectively engaged the khwarij location, as the result of which seven Khwarij were sent to hell.
Another intelligence based operation was conducted in general area Datta Khel, North Waziristan District. In ensuing fire exchange, two Khwarij were sent to hell by the security forces.
In third encounter that took place in general area Mamad Gat, Mohmand District, after an intense fie exchange two Khwarij were sent to hell.
Weapons and ammunition were also recovered from killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the security forces as well as innocent civilians.
Sanitization operations are being carried out to eliminate any other Kharji found in the area, as security forces of Pakistan are determined to wipe-out the menace of terrorism from the country.
 
.
کور کمانڈر بلوچستان کی لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز (وڈھ کیمپس) کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے خضدار کے علاقے وڈھ میں لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے فیکلٹی ممبران اور طلباء سے ملاقات کی. اس سیشن کے دوران شرکا کو بلوچستان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پرطلباء نے کور کمانڈر بلوچستان سے سوالات کیے اور کور کمانڈر بلوچستان نے تمام سوالات کے مدلل اور تفصیلی جوابات دیے۔
طلباء نے کور کمانڈر بلوچستان کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کی نشستیں بار بار ہونی چاہئیں، تاکہ 21ویں صدی کے دور میں پھیلنے والی افواہوں اور غلط معلومات کی روک تھام میں مدد مل سکے.
◼️
تقریب کے اختتام پر کور کمانڈر بلوچستان نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان بلوچستان کا مستقبل ہیں اور تعلیم کے ذریعے صوبے کا نام روشن کر کے لوگوں کے مایوس کن باتوں کی نفی کریں

 
.
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 19 دسمبر 2024
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عمان کا سرکاری دورہ اور عمان کے سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں
نیول چیف کی سلطنت عمان کے شاہی دفتر کے وزیر, کمانڈر رائل نیوی آف عمان اور کمانڈر نیشنل ڈیفنس کالج سے الگ الگ ملاقاتیں
ملاقاتوں کے دوران بحرِ ہند کی سکیورٹی صورتحال اور مشترکہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
نیول چیف نے بحری قزاقی اور اسمگلنگ کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی
پاکستان بحریہ دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر میری ٹائم سیکورٹی کے فروغ کی مضبوط حامی ہے۔ نیول چیف
عمان کے سول و عسکری حکام نے علاقائی بحری امن و استحکام کے قیام میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا
بعد ازاں؛ نیول چیف نے سید بن سلطان نیول بیس، رائل عمان بحریہ کے بحری جہاز، میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر، نیشنل ڈیفنس کالج ، ملٹری ٹیکنیکل کالج اور سلطان قابوس نیول اکیڈمی سمیت اہم بحری تنصیبات کا دورہ بھی کیا
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے اس دورے سے دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید تقویت ملے گی

 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom