AbdulQadir7
FULL MEMBER
- Joined
- Aug 7, 2024
- Messages
- 824
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں (SANTA MARIA) اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا (ALSEEB) 'پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب
پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے فوکسڈ آپریشن ”قراقرم ریزولو“ کے دوران منعقد کی گئی
فوکسڈ آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے بھی حصہ لیا
پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین دوطرفہ بحری مشق” ثمر الطیب“ کا انعقاد بھی باقاعدگی سے کیا جاتا ہے
پی این ایس سیف نے اسپین بحریہ کے جہاز سانتا ماریا کے ساتھ بھی دو طرفہ مشق کا انعقاد کیا
مشقوں کا مقصد، خطہ میں موجود بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا
پاک بحریہ دیگر بحری افواج کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرتی ہے
Pakistan Navy ship PNS Saif conducts joint naval exercises with Royal Oman Navy ship 'ALSEEB' and Spanish Navy ship 'SANTA MARIA'.پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے فوکسڈ آپریشن ”قراقرم ریزولو“ کے دوران منعقد کی گئی
فوکسڈ آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے بھی حصہ لیا
پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین دوطرفہ بحری مشق” ثمر الطیب“ کا انعقاد بھی باقاعدگی سے کیا جاتا ہے
پی این ایس سیف نے اسپین بحریہ کے جہاز سانتا ماریا کے ساتھ بھی دو طرفہ مشق کا انعقاد کیا
مشقوں کا مقصد، خطہ میں موجود بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا
پاک بحریہ دیگر بحری افواج کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرتی ہے
The exercise between Pakistan Navy and Royal Oman Navy was conducted during the Pakistan-led Combined Task Force 150's focused operation "Karakoram Resolve".
Pakistan Maritime Security Agency ship Kashmir also participated in the focused operation
Bilateral naval exercise “Samar al-Tayeb” between Pakistan Navy and Royal Oman Navy is also conducted regularly.
PNS Safe also conducted a bilateral exercise with the Spanish Navy ship Santa Maria
The purpose of the exercises was to promote coordination among naval forces in the region
Pakistan Navy works together with other naval forces for regional peace and stability