What's new

Defence budget

پاک فوج ملک کا 80٪ فیصد بجٹ کھا جاتی ہے اور کرتی کچھ نہیں " ۔۔۔

کچھ انتہائی دلچسپ حقائق ملاحظہ کیجیے ۔

پہلے یہ تو سن لیں کہ اس بار کل 42 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں سے پاک فوج کا حصہ 6.8 ارب ڈالر ہے جو تقریبا 15٪ بنتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔ اور دوسری بات ۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاک فوج دنیا میں کم ترین پیسے لینے والی افواج میں سے ایک ہے ۔۔۔؟؟؟؟

بدقسمتی یا خوش قسمتی سے پاکستان اپنی ایک مخصوص اسلامک آئیڈیالوجی اور نہایت اہم سٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ دشمن رکھنے والا ملک ہے ۔۔۔۔۔ پاکستان کے وجود کو ختم کرنا یا کم از کم اسکی دفاعی طاقت کو توڑنا اس وقت دنیا کے چند طاقتور ترین ممالک کا مشترکہ ایجنڈا اور مفاد ہے جن میں انڈیا ، امریکہ اور اسرائیل سرفہرست ہیں اور پھر انکے اتحادی یعنی نیٹو اور افغانستان جیسے مسلم ممالک بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

اسی کا نتیجہ ہے کہ اس وقت پاکستان کی 3600 کلومیٹر سرحد جنگی لحاظ سے ایکٹیو ہے جو پاکستان کو دنیا میں سب سے بڑی جنگی ایکٹیو سرحد رکھنے والا ملک بناتی ہے ۔۔!

جبکہ اندرونی حالات یہ ہیں کہ ۔۔۔

پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان جسکا کل رقبہ تقریباً آدھے پاکستان کے برابر ہے حالت جنگ میں ہے !
کراچی جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے حالت جنگ میں ہے اور وہاں دہشت گردوں کے خلاف ایک مستقل آپریشن جاری ہے ۔
پاکستان کے شمال میں واقعہ پورا قبائیلی علاقہ جو جنگی لحاظ سے دنیا کا مشکل ترین خطہ سمجھا جاتا ہے پوری طرح حالت جنگ میں ہے اور وہاں ہماری کم از کم ڈھائی لاکھ آرمی دہشت گردوں سے برسرپیکار ہے ۔

پاکستان کی دفاعی ضروریات کس نوعیت کی ہونی چاہئیں اندازہ لگانا مشکل نہیں ۔ لیکن حیران کن طور پر ۔۔

دنیا کی پانچویں بڑی آرمی ( پاک فوج ) اخرجات کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کا بہت بڑا ایٹمی اور میزائل پروگرام بھی ان اخراجات کا حصہ ہے ۔

پاکستان کے دفاعی اخراجات ملک کی مجموعی قومی پیداوار کا محض 2.8 فیصد ہیں ۔ (خیال رہے کہ یہ مجموعی قومی پیدوار ہے نہ کہ بجٹ )۔۔۔
جبکہ امریکہ کے دفاعی یا ملٹری اخراجات انکے کل پیداوار کا 4.7 فیصد ہیں ۔۔۔۔
روس کے 3.9 فیصد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرائیل کے 6.9 فیصد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب کے 11.4 فیصد ہیں ۔۔۔۔۔۔
عرب امارات کے 6.9 فیصد ۔۔۔۔۔۔۔
افغانستان کا 6.4 فیصد ہے ۔۔۔

پاکستان سے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے 5 گنا بڑے انڈیا کے دفاعی اخراجات پاکستان سے 8 گنا زیادہ ہیں ۔ پاکستان کے 6.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں انڈیا کے دفاعی اخرجات 50 ارب ڈالر زیادہ ہیں جس میں نریندر مودی مزید اضافہ کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
امریکہ کے کل دفاعی اخراجات 642 ارب ڈالر ہیں ۔
چین کے دفاعی اخراجات 160 ارب ڈالر ہیں ۔
پاکستان سے اپنے دفاع کے لیے فوجی مدد طلب کرنے والے سعودی عرب کے کل دفاعی اخراجات 81 ارب ڈالر ہیں ۔
پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے والے روس کے دفاعی اخراجات 70 ارب ڈالر ہیں ۔
82 لاکھ آبادی رکھنے والے اسرائیل کے دفاعی اخرجات 23 ارب ڈالر ہیں ۔
افغانستان جیسے ٹوٹے پھوٹے ملک کا دفاعی بجٹ 11 ارب ڈالر ہے ۔

بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہونگے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات سمیت ۔۔۔۔۔۔ کولمبیا، سنگاپور ، تائیوان ، چلی اور ناروے جیسے ممالک کے ملٹری اخراجات بھی پاکستان سے زیادہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

حضور (ص) کے گھر میں اکثر کھانے کو کچھ نہ ہوتا تھا ۔ جس دن فوت ہو رہے تھے گھر میں دیا روشن کرنے کے لیے تیل تک نہیں تھا لیکن گھر کی دیواروں پر 9 تلواریں لٹک رہی تھیں۔

پاکستان کے بے پناہ وسائل کا استحصال کرنے والے اور بے انتہا لوٹ مار کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دینے والے اکثر سیاست دان پاکستان کے تمام مسائل کا حل یہ سمجھتے ہیں کہ " دفاعی اخراجات کم کریں" ۔۔۔۔۔۔!

مذکورہ ممالک میں سے کوئی ایک بھی اپنے دفاع پر سمجھوتہ نہیں کرتا نہ وہاں دفاعی اخراجات کے خلاف کوئی آواز اٹھتی ہے ۔ حالانکہ ان میں سے کئی ایسے ہیں جن کو کہیں کسی بھی جنگ کا سامنا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ان سارے حقائق کو سمجھنے کے بعد یہ سوال دماغ میں ضرور اٹھتا ہے کہ پاکستان کے دفاعی بجٹ پر اعتراضات کرنے والے لوگ کون ہیں ؟

نادان دوست یا دانا دشمن ؟؟

نوٹ ۔۔۔ "پاک فوج کرتی کچھ نہیں"۔۔۔ ایک الگ بحث ہے ۔جنگ اور امن کی حالت میں پاک فوج کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں ۔ اورجہاں تک مارشلاء کی بات ہے تو جن فوجی ادوار کو یہ لوگ برا کہتے ہیں اگر وہ ادوار پاکستان سے نکال لیے جائیں تو پیچھے سوائے انتشار اور لوٹ مار کے اور کچھ نہیں بچتا " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
 
.
We can call it height of ignorance or idiocity cuz one of my professors once made remarks about this same thing...And i had to explain to him in detail that the army does not consume 80% of our budget....fortunately though He listened to me calmly and seemed to have understood my point
@Neutron
 
Very well said ----------
 
. .

i. Strategically important location isn't a curse or crime that makes lot of enemies. It can be blessing and gift to make maximum friends, depends on you how you utilize it. Secondly many of the enemies of Pakistan are made by Pakistan herself due to her poor foreign policies.

ii. Prophet Muhammad PBUH had some wealthy companions, Usman Ghani RA one of them, who would devote their entire wealth to run the govt machinery. Furthermost Prophet's wife Khadija RA had left enough wealth for the Prophet for his cause. Above quoted example is about his personal character that he had zero bank balance as compared to current rulers. Treasury of the govt. was not zero actually. Plus these examples quoted solely only depict that he was a jihadi nothing else. Which isn't the case.

iii. Martial laws never allowed the civil institutions to strengthen and flourish properly how could they serve? Comparision between the two is never correct.
 
.
Some details about above point (ii).

The Prophet’s possession consisted of mats, blankets, jugs and other simple things even when he was the virtual ruler of Arabia. He left nothing to be inherited except a white mule (a gift from Muqawqis), few ammunition and a piece of land that he had made a gift during his life time.

Death of Prophet Muhammad (632 AD)
 
.
Back
Top Bottom