What's new

اردو ہے جس کا نام

. . . .
Jis ne shaadi ki uska Allah hi hafiz hai
Tandurusti ki raksha karta hai lifebuoy

شادی کامیابی کی کنجی ہے کا کیا ہوا واعظ
ھم تو اچھے خاصے مان گئے تھے واعظ

-
:rofl::rofl::rofl: @ raksha

آپ دونوں کی شاعری دیکھ کر نہ جانے کیوں وہی فراز یاد آ رہا ہے
 
.
آپ دونوں کی شاعری دیکھ کر نہ جانے کیوں وہی فراز یاد آ رہا ہے
اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا

اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا

یہاں پیام سے شاعر کی مراد مفکر نوجوانان پاکستان زکی کا زبان زد خاص و عام قول "شادی کامیابی کی کنجی ہے" ہے ۔
@Zaki
 
.
آپ دونوں کی شاعری دیکھ کر نہ جانے کیوں وہی فراز یاد آ رہا ہے
I thought you were gonnai say

Aap dono ki shayeri dekh kar na janay kyoun khudkushi karne ka dil kar raha hai :lol:

اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا

اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا

یہاں پیام سے شاعر کی مراد مفکر نوجوانان پاکستان زکی کا زبان زد خاص و عام قول "شادی کامیابی کی کنجی ہے" ہے ۔
@Zaki
Amazing shayeri...

Adaab arz hai
 
.
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
Tm NY in zulfo Ko bohat sir p chrha rkha hain :D

اور بھی کام ہیں زمانے میں کھانے کے سوا
Raahtay'n or b hain Siri pay ki raahat k Siva? :o:
 
.
I thought you were gonnai say

Aap dono ki shayeri dekh kar na janay kyoun khudkushi karne ka dil kar raha hai :lol:

:D. بھایئ ب س ف والا سمجھا ہ کیا مجے آپ نے جو خودکشی کروں گا.

ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
.
I thought you were gonnai say

Aap dono ki shayeri dekh kar na janay kyoun khudkushi karne ka dil kar raha hai :lol:

Amazing shayeri...

Adaab arz hai

pasand krnay ka shukriya.
poori ghazal pesh e khidmat hai:

اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا

آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی
میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا

اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا

دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں
میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا

اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بس
کبک دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا

جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھا
اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا

اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا

Tm NY in zulfo Ko bohat sir p chrha rkha hain :D

literally :lol:
-
bestest pun i've heard in ages! :tup::tup::tup::smitten:
-------------------
-------------------
Raahtay'n or b hain Siri pay ki raahat k Siva? :o:
overrated aur b bahut hn Tehzeeb k siva
 
.

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

Dil k behlanay Ko kheyal acha hain Ghalib :smart:

pasand krnay ka shukriya.
poori ghazal pesh e khidmat hai:

اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا

آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی
میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا

اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا

دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں
میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا

اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بس
کبک دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا

جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھا
اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا

اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا

literally :lol:
-
bestest pun i've heard in ages! :tup::tup::tup::smitten:
-------------------
-------------------

overrated aur b bahut hn Tehzeeb k siva
Shukria!

اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچا دیکھوں
اِک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں

HM na kehty thy Haali chuppp rho
Raast goi m hain rusvai bohat :D
 
.
آج کل کی جانے والی سیاست کی مناسبت سے

سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے

اور ساری سہولیات کے ہوتے ہوئے بھی مصروفیت اتنی کہ مہینوں دوستوں کی شکل دیکھنا نصیب نہیں ہوتا... اسی حوالے سے

سوچتا ہوں کچھ دوستوں پر مقدمہ ہی کردوں
اِس بہانے ہر تاریخ پر اُن سے ملاقات تو ہوگی
 
.
بہت آسان ہے... مندرجہ ذیل کڑی کو کلک کریں اور رومن اردو میں لکھنا شروع کردیں- آپ کا لکھا خودبخود اردو کے الفاظ میں تبدیل ہونا شروع ہوجاۓگا- وہاں سے نقل کرکے یہاں چپکادیں

https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/

بہت شکریہ :)
 
. .
کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو رضواں سمجھا
مجھے جنّت سے نکالا ہوا انساں سمجھا

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جانہ

.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom