.
پرندے لوٹ کر آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
نئے غُنچے چٹخ جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طہارت اور عبادت کا نتیجہ دیکھ لو گے تُم
یہ جرثومے بھی مر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طواف خانۂ کعبہ بھی پھر ہو جائے گا جاری
یہ رخنے پھر نہیں آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
اِنہی گلیوں میں ہنستے کھیلتے...
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے قومی فلاسفروں کی تحقیق سے جو اسرار پوشیدہ کھلے وہ کچھ ہوں ہیں
تحقیقات لاک ڈاون و نتائج۔
آپ نے بھی کی ہوں تو اضافہ کریں.
1. ٹک بسکٹ میں 22 سوراخ ہوتے ہیں۔
2. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔
3. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس میں 2 گارڈر، 13 ٹی آر اور 146...
*خواتین کے لئے بری خبر*
کل سے انٹرٹینمنٹ چینلز پر نشر ہونے ڈراموں ،پروگرامز مارننگ شوز اور کوکنگ شوز کی نئی اقساط نشر نہیں کیئے جا سکیں گے۔
لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کو سفر میں مشکلات کا سامنا ہے۔مارننگ شوز میں بھی ہجوم جمع کرنے پر پابندی ہے۔
.
.
*لاک ڈاؤن الرٹ*
گھر میں سکون اور چین قائم...
کافروں (حرام خور) اور مسلمانوں (حلال خوروں) کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔
حلال خوروں کی کہانی پہلے سن لیں :
-----------------------
1️⃣ گجرات سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سپین سے آیا، ائیرپورٹ پر اس کا ٹیسٹ مثبت آیا، لیکن وہ 6 ہزار روپے دے کر باہر نکل آیا، دو تین دن لوگوں سے ملتا رہا، گھر میں مزے سے رہا،...
اس نے ڈالر کا نوٹس لیا، وہ100 سے بڑھ کر 155 ہوگیا
اس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے پر نوٹس لیا وہ بڑھ کر 116 ہوگئی
اس نے ادویات کی قیمت کا نوٹس لیا، 300 والی 1300 کی ہوگئی
اس نے کہا کمشیر کا سفیر بنوں گا، کشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا کرفیو لگ گیا
کپتان نے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس...