What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

72d2bf95-4029-4dd5-b043-14566016a43b.jpg
 
. . . . . . . . . . . .
شیخوپورہ ہاوسنگ کالونی بائی پاس پر پولیس نے ایک ویگن کو روک لیا.ڈرائیور سمیت سب نے ملی بھگت کے ساتھ یہی کہا کہ ہم فوتگی پر جا رہے ہیں. ہم سب رشتے دار ہیں پولیس نے نیچے اتار کر تفتیش کی اور مرنے والے کا نام پوچھا اور ایک دوسرے سے رشتہ پوچھا تو سب ہی پکڑے گئے مسلسل چار گھنٹے سے بیٹھے ہوئے ہیں رشتے داریاں دور دور سے بھی نہیں بن پا رہی

اوئے باز آجاؤ خدا دا واسطہ اے
 
.

Imran bhai

How you finding lockdown? Have u got enough supplies of whiskey?
 
. .

Latest posts

Back
Top Bottom