What's new

Will Wipeout PTI From KPK : Pervaiz Khatak

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

1692466900387.png

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیا، تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے ہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی تربیت کرنا قائد کی ذمہ داری ہوتی ہے، لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کی تعلیم اور تربیت کرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو تمیز نہیں سکھائی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں کوئی تہذیب نہیں دیکھی، گالیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔

پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ کہا گیا پرویز خٹک اکیلا ہوگیا ہے، اب تم اکیلے ہو نوشہرہ میرے ساتھ ہے۔
 
. . . . .
حافظ تع جو مرضی ہے کر لے عوام نے تمھارے منہ پع ہیشاب کرنا ہے جب بھی تم نے ووٹ کروائے یہ تمھارے پلے عوام اپنے پاؤں تلے روند جائے گی
 
.
Question is who will replace PTI
ANP or JI

it's going to be Hodge pot

May be JI will be my guess but they don't have ground workers
 
JI is party non grata for sepoys' colonial masters, they don't want repeat of empowering MB in Pakistan as it happened in Egypt.
 
. .

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

View attachment 947105
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیا، تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے ہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی تربیت کرنا قائد کی ذمہ داری ہوتی ہے، لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کی تعلیم اور تربیت کرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو تمیز نہیں سکھائی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں کوئی تہذیب نہیں دیکھی، گالیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔

پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ کہا گیا پرویز خٹک اکیلا ہوگیا ہے، اب تم اکیلے ہو نوشہرہ میرے ساتھ ہے۔

Of course he will .. with army fudging the elections where you expecting a different result ?
 
.
Iqtedaar aur paise ke liye fauj ki tatti bhi chaaten gay yeh log lol
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom