What's new

Why predicting moon sighting is very difficult

اب میں کیا بولوں ان جاھل مولویوں نے ایک بار بھی ملک کو تقسیم تباہی اور بربادی کی طرف جانے مین کسر نہیں چھوڑی ۔ بہرحال ہر چیز کا ایک اینڈ ہے کبھی اسکا بھی ہو گا ۔
 
اب میں کیا بولوں ان جاھل مولویوں نے ایک بار بھی ملک کو تقسیم تباہی اور بربادی کی طرف جانے مین کسر نہیں چھوڑی ۔ بہرحال ہر چیز کا ایک اینڈ ہے کبھی اسکا بھی ہو گا ۔

ان سے زیادہ جاہل وہ لوگ ہیں جو ان پہ اندھا اعتقاد رکھتے ہیں۔
 
ان سے زیادہ جاہل وہ لوگ ہیں جو ان پہ اندھا اعتقاد رکھتے ہیں۔
جی جب مذہبی فرقہ پرستی اور قوم پرستی مین لوگ اندھے ہو جائیں وہ چاند تو کیا پلوٹو دیکھنے کی شہادت بھی دے سکتے ہیں ۔
 
جی جب مذہبی فرقہ پرستی اور قوم پرستی مین لوگ اندھے ہو جائیں وہ چاند تو کیا پلوٹو دیکھنے کی شہادت بھی دے سکتے ہیں ۔

بلکل ایسا ہی ہے۔ ہمیں دین اور پاکستان سے زیادہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد عزیز ہے۔ الله ہمیں ہدایت دے-
 
بلکل ایسا ہی ہے۔ ہمیں دین اور پاکستان سے زیادہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد عزیز ہے۔ الله ہمیں ہدایت دے-
افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے کیسے تباہ و برباد ہوا
 
افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے کیسے تباہ و برباد ہوا

ڈر تو اسی بات کا ہے کے نوبت یہاں تک نہ پہنچ جاۓ۔ پر اندھوں کو مثالیں بھی نذر نہیں آتی۔ اپنی دھن میں مست ہیں۔
 
ڈر تو اسی بات کا ہے کے نوبت یہاں تک نہ پہنچ جاۓ۔ پر اندھوں کو مثالیں بھی نذر نہیں آتی۔ اپنی دھن میں مست ہیں۔
ان لوگوں کے بس میں ہوتا تو یہ کب کا ہمیں افغانستان جیسا بنا چکے ہوتے
 
ان لوگوں کے بس میں ہوتا تو یہ کب کا ہمیں افغانستان جیسا بنا چکے ہوتے

شکر ہے کہ ان کے بس میں نہیں۔ ورنہ ان کے پیچے جو ہاتھ ہیں وہ تو یہی چاہتے ہیں-
 
i can call the next village and ask. if 4 of them say shaytaan is azad again. celebrate the next day.

its like saying i programmed my robot to pray 5 times. i am done.

digital islam is dangerous. imagine robots and vending machines waging ghazwa e hind.

Just imagine living in a world fully digitally integrated, that is powered and controlled by atheistic AI(read Dajjal), where religion is considered 'mental illness' requiring mandatory treatment, and where 'normal' humans and humanoid robots actively hunt fugitives/believers...
 
There are several other factors too: temperature inversions, light pollution, atmospheric particulates and contaminants, time of year etc.

oh and the eye sight of witness, if its not 20/20 is he a Halal Witness
 

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom