What's new

We have no proof of rigging : PTI

AdeelFaheem

FULL MEMBER
Joined
Apr 20, 2012
Messages
912
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Pakistan
تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کو تحریری جواب میں شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمشین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے تحریری جواب میں شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔

مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں تحریک انصاف نے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر صورت میں انتخابات جیتنا چاہتی تھی، جس کے لئے ن لیگ نے انتخابات باقاعدہ سیاسی سیل بنایا، دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو پنجاب، سندھ اور بلوچستان تک محدود تھا، منصوبہ سازوں نے دھاندلی کے منصوبے پر عمل درآمد سے متعلق مسلم لیگ ن کی قیادت کو آگاہ کیا تھا۔

جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی منظم دھاندلی کے منصوبے میں ریٹرننگ افسران نے ہرممکن مدد فراہم کی، باقی جماعتیں اور افراد بھی دھاندلی میں شریک ہو سکتے ہیں تاہم عام انتخابات میں دھاندلی کی اصل منصوبہ ساز مسلم لیگ (ن) ہے۔ دھاندلی کے الزامات سے متعلق 74 قومی و صوبائی اسمبلیوں سے متعلق مواد جمع کرائے چکے ہیں جوڈیشل کمیشن نجم سیٹھی اور انتخابات کے وقت کے چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کر کے جرح کرے۔

دھاندلی سے متعلق شواہد سے متعلق سوال پر تحریک انصاف نے اپنے تحریری جواب میں شواہد فراہم کرنے سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ تحریک انصاف الزامات سے متعلق ممکنہ حد تک ثبوت فراہم کر چکی ہے تاہم شواہد تک رسائی نہیں رکھتی، اس لئے انتخابی ریکارڈ کی معائنہ رپورٹ اور خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے نتائج پر بھی انحصار کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ وسری سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد پر انحصار کرنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔

Source : تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کو تحریری جواب میں شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار - ایکسپریس اردو

:lol:
 
. . .
لندن: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں اگر ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے۔

لندن میں وطن واپسی کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ برطانیہ ہمیشہ پاکستان کا اچھا دوست رہا ہے، ہمارے برطانیہ کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہت کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان میں بجلی سمیت کئی شعبوں میں بہت بڑی سرمایہ کاری کر رہا ہے جو پاک چین دوستی کا ثبوت ہے، چین اقتصادی راہداری میں بہت بڑی سرمایہ کاری کر رہا ہے کہ اور یہ کوئی گرانٹ یا قرضہ نہیں جب کہ چینی سرمایہ کاری سے سڑکیں بنیں گی اور گوادر میں نیا ایئر پورٹ بھی بنے گا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کنٹینر کی گندی سیاست کا دوبارہ متحمل نہیں ہوسکتا، عمران خان نے کہا کہ تھیلے کھولیں دھاندلی کے ثبوت ان میں موجود ہیں اگر ثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ اچھا آیا ہے اور جب پورے ملک میں کنٹونمنٹ انتخابات ہوں گے تو مسلم لیگ (ن) کے لئے اور اچھا ہوگا جب کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج بھی ہمارے حق میں آئیں گے۔ سماجی کارکن سبین محمود کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجرمان کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Source : اگر دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو
 
. . .
.
CDwNfJaVAAEq2gF.jpg
 
.
IK on his few days back in GEO with Hamid Mir was saying he have that tape of 35 punctures:confused:
Hamid Mir was so polite with him not as usual his meaningful aggressive style:wink:
Badalta hai asman ranng kese kese
 
. .
Your news is OLD from 25th april. :lol:


Then what? Judicial Commission asked PTI to present written proofs of rigging at 23rd April, and PTI did so on 25th April. All other media channels reported that PTI has presented proofs to JC, except Express.

Try to refute what I'm saying with something credible instead of proving yourself as an idiot.

Here, another newspaper kicking in your nuts: PPP, JI, PTI, ANP, others submit ‘rigging’ proof to JC - thenews.com.pk

The question is,whether PTI presented proofs to JC or not. When and where is not important. :whistle:
 
. . . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom