What's new

we dont have any indian POW now - whole galwan vally is under our control now . china

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
_112999173_lz.jpg

اب کوئی انڈین فوجی ہماری تحویل میں نہیں، پوری وادی گلوان ہماری ہے: چین

  • 4 گھنٹے پہلے
تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption چینی ترجمان ژاؤ لیجیان
چین کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی تحویل میں کوئی انڈین نہیں ہے۔ اس کے ساتھ چین نے یہ بھی کہا ہے کہ پوری گلوان وادی اس کے دائرہ اختیار میں ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا: 'جہاں تک میرا علم ہے اس وقت چین کی تحویل میں کوئی انڈین فوجی موجود نہیں ہے۔'

تاہم انھوں نے کسی انڈین فوجیوں کی نظربندی کی تصدیق نہیں کی۔

انڈین میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 15 اور 16 جون کی درمیانی شب کو ہونے والی پرتشدد جھڑپ کے بعد چین نے چار انڈین افسروں اور چھ جوانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا، جنھیں جمعرات کی شام کو رہا کیا گیا ہے۔

اس پُرتشدد تصادم میں انڈیا کے 20 فوجی مارے گئے، جن میں ایک کرنل بھی شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیے
انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟

’بکے ہوئے میڈیا سے فوج پر الزام کیوں لگوا رہے ہیں؟‘

انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ کی ویڈیو ’مستند نہیں‘

جب چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان سے انڈیا میں چین کے خلاف ہونے والے احتجاج اور وادی گلوان میں پیشرفت کے بعد چینی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ گلوان میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار انڈیا کی فوج ہے۔

انھوں نے کہا کہ دونوں ہی ملک فوجی اور سفارتی چینلز کے ذریعے بات چیت کر رہے ہیں اور کشیدگی کو کم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔

ترجمان نے کہا: 'چین انڈیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور امید کرتا ہے کہ انڈیا دور رس ترقی کے لیے دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

تصویر کے کاپی رائٹ TWITTER\@zlj517
وادی گلوان پر چین کا مکمل بیان
انڈیا اور چین کی سرحد کے مغربی حصے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ پوری گلوان وادی چین کے حصے میں آتی ہے۔ کئی سالوں سے چین کے فوجی اس علاقے میں گشت کر رہے ہیں۔

رواں سال اپریل کے بعد سے لائن آف ایکچول کنٹرول پر واقع وادی گلوان میں انڈین فوج نے یکطرفہ طور پر سڑکیں پل اور دیگر ٹھکانے بنائے ہیں۔

چین نے اس کے متعلق متعدد بار شکایت کی لیکن انڈیا نے مزید اشتعال انگیز کارروائی کی اور ایل اے سی کو عبور کیا۔

چھ مئی کی صبح ایل اے سی کو عبور کرنے والے سرحد پر تعینات انڈین فوجیوں نے، جو رات کے وقت ایل اے سی کو عبور کرکے چین کی حدود میں داخل ہوئے تھے، بیریکیڈز لگائے اور مورچے بنائے، جس کی وجہ سے سرحد کے ساتھ چینی فوجیوں کی گشت میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔

انڈین فوجیوں نے دانستہ طور پر اشتعال انگیز کارروائیاں کیں اور انتظامیہ اور کنٹرول کی حثیت میں تبدیلی کا موجب ہوئے۔

چینی فوجی اس صورتحال سے نمٹنے اور زمین پر اپنے نظم و نسق کے استحکام کے لیے ضروری اقدامات کرنے پر مجبور ہوئے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption لیہ کی جانب گامزن انڈین فوجی قافلہ
کشیدگی کو کم کرنے کے لیے انڈیا اور چین نے فوجی اور سفارتی چینلز سے بات چیت کی۔ چین کے سخت مطالبات کے جواب میں انڈیا ایل اے سی کو عبور کرنے والے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے اور تعمیر کردہ ٹھکانوں کو مسمار کرنے پر راضی ہوگیا۔ انڈیا نے ایسا کیا بھی ہے۔

چھ جون کو فریقین نے کمانڈر سطح پر بات چیت کی اور تناؤ کو کم کرنے پر اتفاق کیا۔ انڈیا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ دریائے گلوان کو عبور نہیں کرے گا اور دونوں فریقین کمانڈروں کے مابین ملاقاتوں کے ذریعے مرحلہ وار طور پر فوجی دستے واپس بلائیں گے۔

لیکن 15 جون کی رات سرحد پر موجود انڈین فوجیوں نے کمانڈر سطح کے اجلاس میں معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایل اے سی کو عبور کیا۔ جب وادی گلوان میں تناؤ ختم ہورہا تھا اس وقت انھوں نے جان بوجھ کر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا۔

چینی فوجی اور افسر جو بات چیت کے لیے ان کے پاس گئے تھے انھوں نے ان پر پُرتشدد حملہ کیا، اور فوجی مارے گئے۔

انڈین فوج کی اس جسارت نے سرحدی علاقے کے استحکام کو کمزور کردیا۔ چینی فوجیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا ہے، سرحدی تنازع پر دونوں فریقوں کے مابین معاہدے کی خلاف ورزی کی اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

چین نے انڈیا کے سامنے اپنا موقف رکھا ہے اور اس کی سخت مخالفت کی ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption انڈیا چین سرحد پر پرواز کرتا ہوا انڈین فضائیہ کا جنگی طیارہ
انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں وزیر خارجہ وانگ یی نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی سنجیدگی سے تحقیقات کرے، ذمہ داروں کو سزا دے اور سرحد پر موجود انڈین فوجیوں کو ڈسپلین میں رکھے اور فوری طور پر اشتعال انگیزی کی کارروائیاں بند کی جائيں تاکہ اس طرح کے واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں۔

زمینی حالات کو سدھارنے کے لیے جلد ہی کمانڈروں کے مابین دوسرا اجلاس بھی ہوگا۔

وادی گلوان میں تصادم کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے دونوں فریقین انصاف پسندی کے ساتھ کام کریں گے، کمانڈر سطح کے اجلاس میں طے پانے والے معاہدے پر عمل کریں گے اور جلد از جلد صورتحال کو معمول پر لے کر آئیں گے اور اب تک ہونے والے معاہدے کے تحت سرحدی خطے میں امن قائم کریں گے۔

انڈیا نے کیا کہا ہے؟
انڈیا چین سرحد پر حالیہ واقعات کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو منعقدہ کل جماعتی اجلاس میں کہا کہ نہ کوئی بھی ہمارے علاقے میں داخل ہوا ہے اور نہ ہی کسی پوسٹ پر قبضہ کیا گیا ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/regional-53118282
 
.
Most of Galwan valley is indeed located on Chinese side of LAC.
Any ways planet labs satellite pics from June 17 have showed to all, no Chinese intrusion on Indian side of LAC in Galwan

Just an hour ago PMO confirmed that attempted Chinese intrusion on June 15 was successfully foiled by India.

So Pakistani day dreams about China sitting on 60 sq km of Indian terriotry has gone down the gutter.

Ea8iYXkVcAA6A7N
 
then how 20 indians soldiers were killed and many were surrendered to china ? did they try to cross china ?
 
. . .
So the Indians were the instigators and aggressors once again with yet another neighbouring country :angry:

Hope China now sees them for the backstabbing snakes that they are and realise that they will break any new agreements too when they see an opportunity. :angry:

By the way, this is the tweet that the Chinese spokesperson has pinned on his twitter account:

:pakistan: :china:
 
.
your PM can kiss my arse . one colonel killed and other captured some lower jcos captured and 20 of them were killed like dogs . answer us why and where ?
It was the Indian understanding that part of Galwan valley was joint patrolled even though it was on the other side of LAC. Chinese understanding was that it was their side of LAC, didn't mind Indian patrol. That changed with China desisting joint patrol by building structures in that area. No one has actually crossed into India that is even collaborated by satellite images.
 
.
Because Indian Soldiers Intruded in China & attacked Chinese troops despite strong orders from Command centre.
When Chinese killed their CO.
India isn't releasing any video/Images just bcoz of that.
That's why , Most of soldiers died because of drowning but only Chinese side have enough deep water.
It is the reason why Chinese MOFA was crying & India is silent.
 
.
Most of Galwan valley is indeed located on Chinese side of LAC.
Any ways planet labs satellite pics from June 17 have showed to all, no Chinese intrusion on Indian side of LAC in Galwan

Just an hour ago PMO confirmed that attempted Chinese intrusion on June 15 was successfully foiled by India.

So Pakistani day dreams about China sitting on 60 sq km of Indian terriotry has gone down the gutter.

Ea8iYXkVcAA6A7N
Bhai poora par liya karo some guy posted half of the pictures on twitter and misquoted the ground situation.
Im going to post link for those satellite positions again.
https://www.aspistrategist.org.au/s...sitions-surrounding-deadly-china-india-clash/
See how far ahead inside Chinese troops are?
1806ladakh7new2.jpg
 
.
It was the Indian understanding that part of Galwan valley was joint patrolled even though it was on the other side of LAC. Chinese understanding was that it was their side of LAC, didn't mind Indian patrol. That changed with China desisting joint patrol by building structures in that area. No one has actually crossed into India that is even collaborated by satellite images.

When your PM Modi has clearly stated that part is Chinese territory than those 20 Indian Soldiers are rightfully killed and you should stop crying about them.
 
.
It was the Indian understanding that part of Galwan valley was joint patrolled even though it was on the other side of LAC. Chinese understanding was that it was their side of LAC, didn't mind Indian patrol. That changed with China desisting joint patrol by building structures in that area. No one has actually crossed into India that is even collaborated by satellite images.
then why mass indian soldiers killed?
 
.
Can anyone tell how did the Chinese kill 20 Indian soliders?? What weapons were used?? Was it hand to hand combat or spears were used??
 
. . .
Lmao its really amusing to see Indians u-turn after getting massive spanking in such a brutal way. These bhakts have indeed conceded galwan valley and accepted it as of Chinese. Well done China.
 
Last edited:
.

Latest posts

Back
Top Bottom