fitpOsitive
ELITE MEMBER
- Joined
- May 27, 2015
- Messages
- 12,933
- Reaction score
- 19
- Country
- Location
ہندو راشٹرا بنے گا یا نہیں، کوئی پتا نہیں۔ میں یہ کہتا ہوں کہ مسلمان بلاوجہ راستے میں آکر اپنی گردن نہ کٹوائیں۔ مسلمان سب راضی ہوجائیں، اور پھر دیکھیں کہ ہندو خود بھی راضی ہیں اس کے لئے کہ نہیں۔پھر وہی کم عقلی اور بزدلانہ بات
بت پرست اپنے اس حق سے اسی دن ہاتھ دھو لیے تھے جب انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ ہمارا ملک چھوڑ کے نہ جاؤ کیونکہ ہماری ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوگا
تو بچکانہ باتیں نہ کرو اور دوسرے مسلمانوں کے خون میں اپنا حصہ نہ ڈالو
اڑتی گولی روکنا کوئی عقلمندی نہیں۔
اگر اب بھی تم نہیں سمجھے تو میں تمہیں نہیں سمجھاسکتا۔