What's new

U-turn ka bhee U-Turn: PTI negotiating with TuQ through back channel for support

SBD-3

ELITE MEMBER
Joined
Sep 19, 2008
Messages
15,120
Reaction score
-9
Country
Pakistan
Location
Pakistan
1102289954-1.gif
 
. . .
Last year long march by Dr. Qadri was a perfect one with respect to planning and discipline. Despite of its outcome it showed good face of Pakistan to the world that we can protest peacefully. I don't think PTI could manage its long march like PAT did with respect to discipline. The strong opposition always lead Govt to perform well and in time. Let's see to what extent PTI & PAT can support each other.
 
.
ایک یو ٹرن کی کہانی بڑی پرانی
پہلے ایک ڈکٹیٹر کو "باپ" بنایا پھر ڈکٹیٹروں کو گالیاں دیں
قادری کو "امام مہدی" بولا اس کے جوتے پالش کئے پھر اس کو شیطان بولا
فوج کے سامنے کارگل کی تعریفیں اور بھارت میں جا کر تنقید
سنیارٹی نظر انداز کر کے مشرف کو چیف مقرر کیا پھر برطرف کیا
زرداری کو الٹا لٹکانے کا اعلان آج زرداری کی موچھوں سے لٹک کر جمہوریت کو بچانے کی دوائیاں مانگنا
بے نظیر بھٹو کے خلاف کرپشن کے کیسز، جھوٹی گندی تصویریں اور پھر میثاق جمہوریت پر دستخط
نجم سیٹھی کو غداری کے الزام میں جیل اور پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
لال مسجد آپریشن پر رونا اور ماڈل ٹاؤن میں خود وہی کام کرنا
اپنے ہی ملک میں فوجی آپریشن پر مشرف پر تنقید کرنا اور خود اسی کا آغاز کرنا
ایک دوسری جماعت میں مشرف دور کے چند لوگوں کے شامل ہونے پر رونا اور اپنی جماعت ایک سو چھیالیس مشرفی لوگ شامل کرنا
لال مسجد آپریشن پر مشرف کے خلاف مقدمہ چلانا اور ماڈل ٹاؤن قتل عام پر روٹی کو چوچی کہہ کر گدھوں کو شیر بنانا یہ کہہ کر کہ جی مجھے تو پتا ہی نہیں تھا‪‬
تیرہ نہتے شہریوں کو ماڈل ٹاؤن میں گھروں کے باہر رکاوٹیں ہونے پر قتل کر دینا اور چند دن بعد خود رکاوٹیں کھڑی کر دینا
پہلے کہنا حلقے کھولنے کی قانون اجازت نہیں دیتا بعد میں کہنا ہم تیار ہیں
خود لانگ مارچ کرنا اور دوسروں کے لانگ مارچ کو فساد کہنا
جی ہاں آپ صحیح سمجھ رہے ہیں ذہنی غلام صاحب
یہ سب کام عمران خان ماسٹر آف یو ٹرن کے ہیں
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom