Seems like agreement has been made between TLP and Government. Sheikh Rasheed, Fawad Chaudhry and drunk terrorist molvi Tahir Ashrafi have been sidelined so that agreement can be signed..
اہم ترین معلومات ۔معاہدے کے نکات
ذرائع کے مطابق 13 نکاتی معاہدے کے چند نکات درج ذیل ہیں۔
1)سفیر کے معاملے میں پارلیمنٹ کے اندر پیش رفت کی جائے گی نیز ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ ہوگا کہ سفیر نکالا جائے یا نہیں۔
2) حافظ س ع د رضوی صاحب کی نظر بندی ختم کی جائے گی۔
3) حافظ س ع د رضوی صاحب پر عائد الزامات و مقدمات میں انھیں قانونی رستہ اختیار کرنے کا مکمل اختیار ہوگا کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے گی
4)پچھلے تمام مقدمات سے س ع د رضوی صاحب کو بری کیا جائے گا
5) بطور شخص س ع د رضوی صاحب کو کلعدم قرار دیا گیا تھا ،یہ بات واپس لی جائے گی
6)تحریک کو کلعدم کیا گیا تھا یہ بھی ختم کیا جائے گا
7)جن رہنماؤں یا کارکنان کا نام فروتھ شیڈول میں ہیں انھیں فورتھ شیڈول سے نکالا جائے گا
8)جو کارکنان یا رہنما مقدمات میں گرفتار ہیں فی الفور رہا کیا جائے گا ۔
ان تمام امور کے لیے سات سے دن کا وقت مانگ لیا گیا۔
دھرنا وزیر آباد سے آگے نہیں جائے گا بلکہ دو آپشن میں سے ایک آپشن اختیار کیا جائے۔یا تو مارچ کا قیام سات دن کے لیے وزیر آباد میں قیام کرے گا تاکہ حکومت پہلے مطالبے مانے پھر دھرنا ختم کیا جائے یا مارچ آجکل میں ختم کردیا جائے گا ۔
(یہ معلومات ایک قابل اعتماد صحافی و ذرائع سے موصول ہوئی ہیں ، باقی حتمی فیصلہ و اعلان یقینا مرکزی شوریٰ اپنے سٹیج سے کرے گی ان شاءاللہ)
Cabinet members soften tone; team of senior clerics meet PM Imran at his Banigala residence.
www.dawn.com
ISLAMABAD: Religious scholar and former chairman of Ruet-e-Hilal Committee Mufti Muneeb Sunday announced that talks with the banned TLP have been successful and that an agreement had been...
www.thenews.com.pk