Windjammer
ELITE MEMBER
- Joined
- Nov 9, 2009
- Messages
- 41,319
- Reaction score
- 181
- Country
- Location
Few days earlier, this family struggling to make ends meet, was spotted near Mall Road in Lahore. A local businessman saw this and took notice. First he took them for a meal, then took the family shopping to get warm clothes for them. He had children enrolled in a decent school and took the responsibility for their education and above all, gave employment to father in his restaurant.
پہلی تصویر سے اگلی کہانی :
ایسا ہے پاکستان ہمارا ۔۔۔۔
کچھ روز قبل لاہور مال روڈ پر اس شخص کو دیکھا گیا تھا
اج لاہور کے ایک ریسٹورنٹ مالک نے ان کو طلب کیا ان کیلئے اور بچوں کیلئے گرم کپڑے خریدے ،کھانا کھلایا اور بچوں کو اچھے اسکول میں داخلہ دیا ، باپ کو اپنے ریسٹورنٹ میں ملازم رکھا ۔
شئیر کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ ہر صاحب استطاعت ہر ایسے غریب لوگوں کی مدد کرے تو کوئی غریب نا رہے ۔ اور مالدار لوگ جو سکون کے لیے ترس جاتے ہیں اور یہ کام کریں سکون ہی سکون پائیں ۔۔
میرا پیارا پاکستان۔ میرے پیارے پاکستانی