What's new

Supereme Court ordered State Bank of Pakistan to provide funds for Elections !

تمہارا دماغ واقعی خراب ہے غیر قانونی طور پر ملک کے اوپر ایک منٹ حکومت کرنا بھی غداری کے زمرے میں آتا ہے یہ آئین شکنی حق تلفی اور سامراجیت ہوتی ہے ۔ عوام کی امانت عوامی حکومت ہوتی ہے ۔ یہ کوئی بکریوں کا باڑا ہے کہ چلو ایک دو مہینے آگے پیچھے کر لیتے ہیں ۔ لگتا ہے جناب کو حق حکومت کی الف بے کا بھی نہیں پتا ۔ میں بھی کس گنوار کو جواب دے رہا ہوں ۔

وہ اگر کہہ بھی دے تو کیا ملک میں سامراجیت لگا دیں کہ چلو اگلے 10 -20 سال حالات ٹھیک ہوں گے تو الیکشن ہوں گے سر ۔

So you are saying since 90 days is over, everyone in government capacity is a traitor?

Hmmm well i don't want anything to do with this civil war. I wash my hands off it so does Sindh.
 
.
اپنا دماغی علاج کراؤ بھائی 1400 ارب روپے میں سے 20 ارب روپے چاہیے ملک کی 65 فیصد آبادی کو حق رائے دہی دینے کے لیے ۔ کوئی شرم کوئی حیا ؟ نفسیاتی مریضوں کی طرح باتیں کر رہے ہو ۔

وہ پٹواری ہے بھیا اس سے بحث کرکے اپنا ہی دماغ خراب ہو گا، اسے پھر بھی کچھ سمجھ نہیں آنا۔
 
. . .
So you are saying since 90 days is over, everyone in government capacity is a traitor?

Hmmm well i don't want anything to do with this civil war. I wash my hands off it so does Sindh.
اور کیا ہے ؟ ہر وہ شخص جو 90 دن کی رات تک حکومت میں ہے اسکی عمل داری 90 دن پورے ہونے کی رات ختم ہو جائے گی اس کے بعد وہ غاصب ہے اور قانونی آئینی عمرانی معاہدے کے مطابق غیر قانونی ہو گا ۔ شاید تمہین یہ بھی اندازہ نہیں کہ پاکستان ایک کثیر القومی ملک ہے اس طرح تو صوبے ہی پاکستان سے برات کا اعلان کر دیں اور آزاد ملک بنا لیں ۔ یہ آئین ہی ہے جو ان کو متحد کرتا ہے ۔ ورنہ ایک سندھی کا ایک کشمیری سے کیا واسطہ ہے ؟ عوام پر حکومت آئین کی طاقت سے ہی کی جاتی ہے یہ حق آئین ہی دیتا ہے کہ حکومت کرو ورنہ یہ چوتیے انکی شکلیں ہیں کہیں چپراسی لگنے کی ؟ ہمیں نا چاہتے ہوئے بھی انکا حق حکمرانی اسی لیے ماننا پڑتا ہے کہ یہی آئین کہتا ہے ۔

ایک پولیس والا کیسے کسی کو گرفتار کر سکتا ہے ؟ یہ حق پولیس کو آئین فراہم کرتا ہے

ایک حکومتی اہلکار ہم سے ٹیکس کیسے لے سکتا ہے ؟ یہ حق اسکو آئین دیتا ہے

اسی طرح عوام کو حق دیا گیا ہے کہ کئیر ٹیکر 90 دن کا ہو گا اس سے پہلے الیکشن ہوں گے اور عوام کے چنے ہوئے لوگ حکومت کر سکیں گے ۔ حکومت ایک مقدس امانت ہے جو عوام فراہم کرتی ہے ۔ یہ جو جنگل کا سسٹم بنا دیا پی ڈی ایم نے فوج کے ساتھ مل کر یہ پاکستان کو کھا جائے گا ۔
 
Great lecture. Reminds of the time when Jamshed Dasti liberated the tube wells.

So do you think politicians like Niazi and Xerderi will call for an armed struggle to hold elections in the country?
 
.
aaj kal Indians se baat karna aasan lagta hai as compare to PDM supporters.
ان کو احساس تک نہیں کہ یہ کتنی خطرناک بات ہے ۔ آئین کے پاسداری کے بغیر پاکستان منٹوں میں 5 ملکوں میں بٹ سکتا ہے ۔ آئین بنانے مین سب صوبے اسی لیے شامل تھے کہ انکے حقوق کی پاسداری ہو گی انکا حق حکمرانی ہو گا ۔ وہ آزاد خود مختار اور سیلف گورنس کے حامل ہوں گے ۔ آئین کے بغیر پاکستان 5 ملکوں کا مجموعہ ہے ۔ سارا کا سارا نظام آئین سے چلتا ہے اور یہ اسی پر کلہاڑے چلا رہے ہیں ۔ اس کا 1 فیصد بھی کسی اور ملک مین ہوتا تو اب تک حکومت گھر جا چکی ہوتی ۔ پاکستان ایک مثال بنتا جا رہا ہے تباہی کی ۔ بالفرض ایک صوبے کی اسمبلی باقی ملک کی اسمبلیوں سے تین سال پہلے ٹوٹ جاتی ہے تو اس صوبے کو تین سال تک کئیر ٹیکر سے چلایا جائے تا کہ سب کے الیکشن ایک ساتھ ہوں کیا منطق ہے یار ۔

Great lecture. Reminds of the time when Jamshed Dasti liberated the tube wells.

So do you think politicians like Niazi and Xerderi will call for an armed struggle to hold elections in the country?
اگر الیکشن نا ہوں اور عوام کے حقوق سلب کیے جائین تو بندوق اٹھاؤ یا توپ کیا فرق پڑتا ہے ؟ یہ لیکچر تمہاری سمجھ سے اوپر کی چیز ہیں تمہیں سمجھنے کے لیے مزید وقت چاہیے۔ جب آئین نہیں تو کچھ باقی نہیں پنجاب ایک آزاد ملک ہے اور پاکستان کا کوئی حق نہیں ہو گا پھر کہ کچھ مسلط کر سکے ۔ جا کر امریکی ریاستوں سسٹم سمجھ لو سب سمجھ آ جائے گی کہ فیڈریشن کیا ہوتی ہے ۔
 
.
ان کو احساس تک نہیں کہ یہ کتنی خطرناک بات ہے ۔ آئین کے پاسداری کے بغیر پاکستان منٹوں میں 5 ملکوں میں بٹ سکتا ہے ۔ آئین بنانے مین سب صوبے اسی لیے شامل تھے کہ انکے حقوق کی پاسداری ہو گی انکا حق حکمرانی ہو گا ۔ وہ آزاد خود مختار اور سیلف گورنس کے حامل ہوں گے ۔ آئین کے ﷽غیر پاکستان 5 ملکوں کا مجموعہ ہے ۔ سارا کا سارا نظام آئین سے چلتا ہے اور یہ اسی پر کلہاڑے چلا رہے ہیں ۔ اس کا 1 فیصد بھی کسی اور ملک مین ہوتا تو اب تک حکومت گھر جا چکی ہوتی ۔ پاکستان ایک مثال بنتا جا رہا ہے تباہی کی ۔ بالفرض ایک صوبے کی اسمبلی باقی ملک کی اسمبلیوں سے تین سال پہلے ٹوٹ جاتی ہے تو اس صوبے کو تین سال تک کئیر ٹیکر سے چلایا جائے تا کہ سب کے الیکشن ایک ساتھ ہوں کیا منطق ہے یار ۔

You don't have to cry about it. The elections will be held at the most earliest convenience. There are some matters that need addressing before that.

If you wanted to honor your vote, why did you let bunch of clowns give your representation away for a mad man's insatiable appetite for power?
 
.
ان کو احساس تک نہیں کہ یہ کتنی خطرناک بات ہے ۔ آئین کے پاسداری کے بغیر پاکستان منٹوں میں 5 ملکوں میں بٹ سکتا ہے ۔ آئین بنانے مین سب صوبے اسی لیے شامل تھے کہ انکے حقوق کی پاسداری ہو گی انکا حق حکمرانی ہو گا ۔ وہ آزاد خود مختار اور سیلف گورنس کے حامل ہوں گے ۔ آئین کے بغیر پاکستان 5 ملکوں کا مجموعہ ہے ۔ سارا کا سارا نظام آئین سے چلتا ہے اور یہ اسی پر کلہاڑے چلا رہے ہیں ۔ اس کا 1 فیصد بھی کسی اور ملک مین ہوتا تو اب تک حکومت گھر جا چکی ہوتی ۔ پاکستان ایک مثال بنتا جا رہا ہے تباہی کی ۔ بالفرض ایک صوبے کی اسمبلی باقی ملک کی اسمبلیوں سے تین سال پہلے ٹوٹ جاتی ہے تو اس صوبے کو تین سال تک کئیر ٹیکر سے چلایا جائے تا کہ سب کے الیکشن ایک ساتھ ہوں کیا منطق ہے یار ۔

اگر الیکشن نا ہوں اور عوام کے حقوق سلب کیے جائین تو بندوق اٹھاؤ یا توپ کیا فرق پڑتا ہے ؟ یہ لیکچر تمہاری سمجھ سے اوپر کی چیز ہیں تمہیں سمجھنے کے لیے مزید وقت چاہیے۔ جب آئین نہیں تو کچھ باقی نہیں پنجاب ایک آزاد ملک ہے اور پاکستان کا کوئی حق نہیں ہو گا پھر کہ کچھ مسلط کر سکے ۔ جا کر امریکی ریاستوں سسٹم سمجھ لو سب سمجھ آ جائے گی کہ فیڈریشن کیا ہوتی ہے ۔
Pakistan is a confederation and the constitution is the binding force. Constitution should be implemented by force.
 
.
الیکشن نا ہوں اور عوام کے حقوق سلب کیے جائین تو بندوق اٹھاؤ یا توپ کیا فرق پڑتا ہے ؟ یہ لیکچر تمہاری سمجھ سے اوپر کی چیز ہیں تمہیں سمجھنے کے لیے مزید وقت چاہیے۔ جب آئین نہیں تو کچھ باقی نہیں پنجاب ایک آزاد ملک ہے اور پاکستان کا کوئی حق نہیں ہو گا پھر کہ کچھ مسلط کر سکے ۔ جا کر امریکی ریاستوں سسٹم سمجھ لو سب سمجھ آ جائے گی کہ فیڈریشن کیا ہوتی ہے

چار کتاب پڑھ کر آپ اپنے آپ کو فلسفی سمجھنے لگے- اتنا مغرور ہو جتنا بوجھ آپکی عقل برداشت کر سکے-

All year round you go making fun of Islamic constitution of the country and now want to bare arms to uphold it?
 
.
You don't have to cry about it. The elections will be held at the most earliest convenience. There are some matters that need addressing before that.

If you wanted to honor your vote, why did you let bunch of clowns give your representation away for a mad man's insatiable appetite for power?
مجھے کچھ بھی نہیں کرنا 1400 ارب میں سے 20 ارب سوموار سے پہلے دے کر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانی ہے

چار کتاب پڑھ کر آپ اپنے آپ کو فلسفی سمجھنے لگے- اتنا مغرور ہو جتنا بوجھ آپکی عقل برداشت کر سکے-

All year round you go making fun of Islamic constitution of the country and now want to bare arms to uphold it?
بھائی وہی چار کتابیں تم بھی پڑھ لو لوگوں کے سامنے ایسے جاھلیت کی باتیں کرنے سے بچ جاؤ گے ۔
 
.
مجھے کچھ بھی نہیں کرنا 1400 ارب میں سے 20 ارب سوموار سے پہلے دے کر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانی ہے

Don't self immolate in protest if it's delayed by a day or two.
 
سپریم کورٹ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے چوروں کو آئین توڑنے سے روکا جائے ۔ باقی ہو گا وہی جو اوپر والے نے لکھا ہوا ہے ۔

Pakistan is a confederation and the constitution is the binding force. Constitution should be implemented by force.
سیدھی سیدھی بات ہے پاکستان کا وجود آئین سے ہے اگر آئین نہیں بچے گا تو پاکستان نہیں بچے گا ۔
 
.
سپریم کورٹ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے چوروں کو آئین توڑنے سے روکا جائے ۔ باقی ہو گا وہی جو اوپر والے نے لکھا ہوا ہے ۔

ماعنس 1 فارمولا پر غور وفکر کرنے کی تلقین کی ہے- آگے آپکی محنت و مرضی
 
. .
Back
Top Bottom