اس نے ڈالر کا نوٹس لیا، وہ100 سے بڑھ کر 155 ہوگیا
اس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے پر نوٹس لیا وہ بڑھ کر 116 ہوگئی
اس نے ادویات کی قیمت کا نوٹس لیا، 300 والی 1300 کی ہوگئی
اس نے کہا کمشیر کا سفیر بنوں گا، کشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا کرفیو لگ گیا
کپتان نے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیا 40 سے 60 ہونے والی چینی اب مارکیٹ 85 روپے فی کلو گرام دستیاب ہے
اس نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا 40 روپے فی کلو گرام والا آٹا مارکیٹ میں 65 روپے فی کلو گرام دستیاب ہے
کپتان نے کفایت شعاری کا اعلان کیا اور وعدہ کیا کہ کابینہ مختصر ہوگی تو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کے باوجود کارکردگی شرمناک
پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں کے 200فیصد کے اضافے کا نوٹس لیا جو تین ماہ بعد ہونا تھا اسی ماہ اضافہ ہو گیا
قومی اسمبلی میں کفایت شعاری کا مظاہرہ کرنا تھا مگر اب ممبران کے ساتھ ان کی فیملی کا علاج معالجہ اور فضائی سفر مفت ہوگا
کپتان نے تاریخ میں نام رقم کیا جو اب تک کہا اس کا الٹ کر کے پڑھی لکھی عوام کو خوب بے وقوف بنا کر دکھایا
اور اب کل ہی اس نے کرونا کی وباء پر ہونے والے اقدامات کی نگرانی خود کرنے کا ٹویٹ کیا ہے۔ اللہ ہی خیر کرے۔
*وزیراعظم کا ٹویٹ#*