What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

IMG-20180707-WA0007.jpg
IMG-20180707-WA0002.jpg


@Sheepistanis
 
36733977_1985207144835409_7463188121333530624_n.png
 
polls-ecp-1531075739-2124.jpg
 
ایک افغانی سِکھ آنکھوں میں آنسو لیۓ اپنے دوست کو کینیڈا میں مستقل نقل مکانی کی وجہ بتا رہا تھا.....
"پہلے تو جگہ جگہ طالبان کے ہاتھوں میری پٹائی ہونے لگی کہ میں نماز باقاعدگی سے کیوں نہیں پڑھتا پھر رمضان آیا تو نہ صرف روزے رکھنے پڑے بلکہ بیس بیس تراویح بھی پڑھنی پڑی۔ ایک جگہ تو مجھے امامت کے لئے کھڑا کر دیا - جب میں نے بتایا کہ میں تو سِکھ ہوں تو پوچھنے لگے کہ میں سُنی سِکھ ہوں کہ شیعہ سِکھ میرے خاطر خواہ جواب نہ دینے پر اُنہوں نے فرض کر لیا کہ ہو نہ ہو میں شیعہ سِکھ ہوں اور دل لگا کر میری دھنائی کی۔ میں نے یہ سب ثابت قدمی سے برداشت کیا لیکن پچھلے ہفتے تو اِنتہا ہو گئی۔ میں نے اپنے بیٹے بلبیر سنگھ کو ٹانسلز کے آپریشن کے لئے ہسپتال داخل کرایا تو ڈاکٹر نے ساتھ ہی اُسکے ختنے کر دئے اور مجھے بہت لعن طعن بھی کی کہ ابھی تک بچے کے ختنے نہیں کرائے تھے۔ بس اب برداشت سے باہر تھا"۔
 
predictable.

36968052_1442489179184767_3673588564534231040_n.jpg


36994381_1442489219184763_1576195475135004672_n.jpg
 

Latest posts

Back
Top Bottom