What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

One of my original writings

بزرگ اور لسی
ایک آدمی کو لسی بنانے کا بہت شوق تھا. وہ ہر وقت لوگوں کو لسیاں بنا بنا کے پیش کرتا تھا، لیکن اس کی لسی میں لذت نہیں تھی اور اکثر لوگ اسکی لسی پسند نہیں کرتے تھے. ایک دن ایک بزرگ وہاں سے گزرے اور اس شخص نے لسی بنا کے ان بزرگ کو پیش کی، تو بزرگ لسی پی کے اس شخص سے مخاطب ہوئے اور بولے، بیٹا آپ اپنی بنائی لسی خود کیوں نہیں پیتے تو وہ بولا با با جی مجے لسی پینا پسند نہیں ہے میں بس بنانے کا شوقین ہوں. اس پر بابا جی نے کہا کے بیٹا اپ کا شوق مبارک ہے اور مجے آپکی نیت میں فتور بھی نہیں دکھائی دیتا، لیکن اگر آپ اپنی لسی میں ٹماٹر ڈالنا بند کر دیں تو شائد اسکا ذائقہ قابل برداشت ہو.

نتیجہ، اپنی بنائی لسی خود بھی چکھا کریں کے وہ قابل استمال ہے کہ نہی
 
.
82380096_1268538036690744_1038080895224905728_n.jpg
 
. . . . . . . . . . . . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom