ایک یوتھیے سے کچھ لوگوں نے کہا کہ عمران خان کو کہو کہ لوگوں پر اتنا ظلم نہ کرے اللّٰہ کا عذاب نازل ہوگا تو اس نے جواب دیا کہ ظلم تو زرداری اور نواز شریف نے کیا تھا۔...............
____________________________________________
نیا پاکستان کے حالات ویسے ہی ہیں جیساکہ پاکستان بننے کے بعد نئے پاکستان کے تھے۔
____________________________________________
کرکٹ ورلڈ کپ
92 میں الطاف بھائی پاکستانی تھے۔۔اور اب انگلستانی۔۔۔