What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

. . . . .
Oh ey gadi tey peshawar morey jhulsi :D

Larh Sha Pekhawar ta Kameez Tor Mala Raorha..... hahahahahah...

Rehn do Paaji ma Carry Dabba kar churan ziada changa ay. Shaikh Sahib, seems like it is about route and public transport info time.... hahahahha
 
.
Larh Sha Pekhawar ta Kameez Tor Mala Raorha..... hahahahahah...

Rehn do Paaji ma Carry Dabba kar churan ziada changa ay. Shaikh Sahib, seems like it is about route and public transport info time.... hahahahha
mein zara mara banda hoan public transport use karta hoan rickshaw to ban hay na Islamabad mein :D
 
.
stand utay kar oye :D

14479614_670125983136754_2502452078801456260_n.jpg

Sawari labay na labay speed ik so naway
14519661_667392453410107_3582340932727075232_n.jpg

@Fawad Masīd @The Sandman @User @Moonlight @django @Chauvinist

14355178_659843787498307_1985376527715996177_n.jpg

Haan masairo khutaan jhulso :D
@Jonah Arthur @User @EAK

Pindi Boys se logon ki kia Dushmani ha ?? :close_tema::devil::devil:

blogger-image--1531707676.jpg
 
. .
I got this joke today from my nephew :D... so thought I should share...


ایک دفعہ کا ذکر ھے ابوظہبی میں تین دوست جن میں ایک پاکستانی، ایک انڈین اور ایک فلپائنی اکٹھے رہتے تھے۔ ان تینوں کو ایک جرم میں بیس بیس کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔
جس دن سزا پر عمل درآمد ہونا تھا اس دن وہاں کا کوئی قومی تہوار تھا۔ قاضی صاحب نے اعلان کیا کہ سزا تو لازمی دی جائے گی لیکن ھمارے قومی تہوار کی وجہ سے آپ تینوں ایک ایک رعائت لے سکتے ھو۔
سب سے پہلے فلپائنی سے پوچھا کہ تم بتاؤ کہ کیا چاہتے ہو؟
اس نے کہا کہ کوڑے مارنے سے پہلے میری کمر پر ایک تکیہ باندھ دیا جائے۔
چنانچہ اس کی کمر پر تکیہ باندھ کر کوڑے لگانے شروع کر دئے گئے۔ پندرہ سولہ کوڑوں کے بعد تکیہ پھٹ گیا اور باقی کوڑے اسے اپنی کمر پر سہنے پڑے۔
اس کے بعد انڈین کی باری آئی۔ جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے تکیے کی حالت دیکھنے کے بعد کہا کہ میری کمر پر دو تکیے باندھ دیں۔ چنانچہ اس کی کمر پر دو تکیے باندھ کر بیس کوڑے لگا دئے گئے۔ وہ بہت خوش ھوا کہ سزا پر عمل ھوگیا لیکن بغیر کسی تکلیف کے۔
جب پاکستانی کی باری آئی تو قاضی نے کہا چونکہ تم ھمارے مسلم بھائی ہو اس لئے تمہیں دو رعائیتیں دی جاتی ھیں بولو کیا چاہتے ھو۔
پاکستانی بولا۔
پہلی رعائت تو یہ دیں کہ مجھے بیس کی بجائے چالیس کوڑے مارے جائیں۔
قاضی اور دیگر لوگ بہت حیران ھوئے کہ یہ کیسی رعائت ھے۔ بہر حال انہوں نے پوچھا کہ دوسری کیا رعائت چاھئیے؟
پاکستانی بولا۔

میری کمر پر اس انڈین کو باندھ دیں۔​
 
. . . . . .
Back
Top Bottom